سنگل ڈوز کین سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

سنگل ڈوز کین سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خام خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ وزارت قومی صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین پاکستان نے چین سے خریدی ہے، ویکسین کی پیکنگ اور فارمولیشن این آئی ایچ کے ذریعے ہو مزید پڑھیں

سستی سے کام کیوں کیا؟ اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنیوالا 10 سالہ لڑکا تشدد سے ہلاک

فیصل آباد میں اینٹوں کے بھٹے پر منشی کے مبینہ تشدد سے 10 سالہ کمسن ملازم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ٹھیکری والا میں بھٹے کے منشی نے بچے کو سست روی سے کام کرنے پر آہنی راڈ سے تشدد مزید پڑھیں

خوشاب: مرکز صحت پولنگ اسٹیشن میں تبدیل، ووٹنگ کے دوران بچے کی پیدائش

خوشاب کے ضمنی الیکشن میں مرکزِ صحت کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کردیا گیا۔ خوشاب میں واقع دیہی مرکزِ صحت کو پولنگ اسٹیشن نمبر 81 میں تبدیل کیا گیا ہے جہاں ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔ مرکزِ صحت مزید پڑھیں

ایک روز میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی: اسد عمر

وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 2 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔ اسد عمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہنا تھا، ‏الحمدللہ مزید پڑھیں

میٹرک، انٹر کے امتحانات کی تجویز، نویں اور گیارہویں کے طلبہ کو پروموٹ کرنے پر غور

ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور کچھ صوبوں کے طریقہ امتحانات سے متعلق مکمل تیاری نہ ہونے کے باعث صرف 10 ویں اور 12 جماعت کے امتحانات لینے اور 9 ویں اور 11ویں طلبہ کو اگلی کلاسوں میں مزید پڑھیں