گوجرانوالہ۔سابق چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامررحمان کا کھلا چیلنج

گوجرانوالہ:سابق چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان نے گمراہ کن الزامات لگانے والوں کو اوپن چیلنج دیا ہے کہ وہ شہر سے کسی ایک بھی ایسے بندے کو ڈھونڈ لائیں جویہ کہے کہ اُس نے کام کروانے کے لئے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ دونوں پائیلٹ کیسے محفوظ رہے

گوجرانوالہ گوجرانوالہ میں وزیرآباد کے قریب تربیتی طیارے مشاق نے کریش لینڈنگ کی ہے، دونوں پائیلٹ محفوظ رہے تفصیلات کے مطابق تربیتی طیارے مشاق نے راہوالی کینٹ سے اڑان بھری تھی، طیارے میں کپٹن احمد اور انسٹرکٹر سوار تھے، دریائے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ قومی ٹیم کی حالت 70سال سے تبدیل نہیں۔ ہوسکی ۔شاھد خان افریدی

گوجرانوالہ:مولانا صاحب دھرنا بہت جلدی اور وقت سے پہلے کررہے ہیں،حکومت کو کچھ وقت دینا چاہیے،ملک کسی سیاسی جماعت کا نہیں سب کا ہے ،عمران بھائی یا انکی جگہ کوئی بھی وزیراعظم ہو ہمیں انکے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا،قومی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔چئیرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آ گئی

چیئرمین جی ڈی اے عامر رحمان کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آ گئی۔ 92 نیوز کے پروگرام مقابل میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اندرونی کہانی بتا دی۔ لیگی راہنما احسن جمیل گجر نے غیر قانونی کام مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔عمرہ کے ویزہ پر ہیروئن کیسے سمگل کرنے کی کوشش کی گئی

گوجرانوالہ۔ایف آئی اے اور اے این ایف کی سیالکوٹ ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی مسافرکے سامان سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد۔ ایف آئی کے مطابق ملزم سجوار حسین عمرہ کے ویزہ پہ سعودی عرب جارہاتھاملزم نے ہیروئن مٹھائی پتیسہ اور کھانے مزید پڑھیں

بجلی سے چلنے والی موٹر سائیکل، خرچہ صرف 500 روپے ماہانہ، شکل اور ڈیزائن روایتی مگر انجن پیٹرول کی جگہ الیکٹرک

موٹرسائیکل کو پاکستان میں متوسط طبقے کی سواری سمجھا جاتا ہے اور یہی وہ طبقہ ہے جو بڑھتی ہوئی مہنگائی سے زیادہ متاثر ہوتا ہے۔ دنیا میں تیل کی قیمتیں بڑھیں تو پاکستانی عوام کے ذہن میں پہلا خیال یہی مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ میں اگر ایٹمی ہتھیار استعمال ہوئے تو ’ہلاکتوں کی تعداد کروڑوں میں ہوگی‘

انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشمیر کے تنازعے پر بڑھتی کشیدگی کے مدنظر دنیا بھر سے ماہرین اب اس نکتے پر اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں کہ اگر دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ چھڑ جاتی ہے تو اس مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

کراچی: پاکستان نیوی کی آپریشنل مشق رباط 2019ء جاری ہے۔ پاک بحریہ کے جنگی بیڑے کی اہداف کو نشانے بنانے کی صلاحیت کو مزید بڑھانے کیلئے مشق کے دوران بحری جنگی جہاز اور ایئر کرافٹ سے میزائلوں کی فائرنگ کا مزید پڑھیں