پاکستان میں ونڈوز آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کی سکیورٹی کو خطرات لاحق، آفیشل ایڈوائزری جاری

پاکستان میں مائیکرو سافٹ کے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کو استعمال کرنے والے صارفین کی سکیورٹی کو خطرات لاحق ہیں۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں بتایا گیا کہ مائیکروسافٹ صارفین کے اکاؤنٹس اور لاگ ان مزید پڑھیں

گوگل نے نیا جیمنائی 2.0 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا

گوگل نے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی کا نیا اور پہلے سے زیادہ طاقتور ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے جیمنائی کے نئے ماڈل کو Agentic ٹیکنالوجی کا نیا عہد مزید پڑھیں

ایپل کے اے آئی فیچرز صارفین کیلئے متعارف، کن آئی فونز میں دستیاب ہوں گے؟

ایپل نے اپنے آئی فونز کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچرز پر مشتمل ایپل انٹیلی جنس ماڈل صارفین کے لیے متعارف کرا دیا۔ ایپل نے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 18.1 جاری کیا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

زمین سے دوگنا بڑا ‘آبی بخارات’ پر مشتمل سیارہ دریافت

سائنسدانوں نے زمین سے دو گنا بڑا اور تین گنا وزنی گرم آبی بخارات پر مشتمل سیارہ دریافت کر لیا۔ نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (NASA) کے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ (JWST) کے نئے مشاہدات میں یہ بات سامنے مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا جولائی تا ستمبر انٹرنیٹ اسپیڈ بہتر رہنے کا دعویٰ

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معیار جانچنے کا سروے جاری کر دیا۔ پی ٹی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ اپریل تا جون کے مقابلے جولائی تا ستمبر 2024 انٹرنیٹ اسپیڈ مزید پڑھیں