یوکرین؛ پاکستانی طلبا سرنگوں میں پنا لینے پر مجبور

یوکرین کے دارلحکومت کیف میں روسی حملوں کے نتیجے میں شدید لڑائی کے باعث پاکستانی طلبہ بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے والے طلبہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

صحت کارڈ کے باوجود مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور.

حکومت صحت کارڈ کو انقلابی اقدام قرار دے رہی ہے، اس کا باقاعدہ افتتاح بھی کردیا گیا اس کے باوجود صحت کارڈ پر علاج کے مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور ہیں۔حکومت نے صحت کارڈ کا اجراء تو مزید پڑھیں

یوکرینی وزیر خارجہ کی شاہ محمود سے گفتگو ۔

پاکستان نے یوکرین سے پاکستانی طلبا کی باحفاظت واپسی کا معاملہ اٹھادیا۔پاکستان اور یوکرین کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دی مترو کولیبا نے شاہ محمود قریشی سے گفتگو کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے پاکستان میں 6 ملین سے زائد ویڈیوز حذف کردیں

ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کی ہے جس میں 2021 کی تیسری سہ ماہی کے دوران کمیونٹی گائیڈلائنز کی خلاف ورزی کرنے والے مواد اور اکاؤنٹس کی تفصیلات دی گئی ہیں۔ رپورٹ میں سخت کمیونٹی مزید پڑھیں

واٹس ایپ پر تصاویر اور ویڈیوز بھیجنا اب مزید آسان ہوجائے گا

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کے لیے ایک اور زبردست فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔ ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کی مزید پڑھیں

5 جی ٹیکنالوجی پر خدشات، متعدد ائیرلائنز کی امریکا کیلئے پروازیں بند کرنے کی دھمکی

فائیو جی ٹیکنالوجی کے تنازع پر متعدد انٹرنیشنل ائیر لائنز نے امریکا کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کرنے کی دھمکی دیدی۔ متحدہ عرب امارات، بھارت اور دو جاپانی ائیر لائنز نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے حوالے سے تحفظات دور نہ مزید پڑھیں

5G ٹیکنالوجی فضائی آپریشن کیلئے نقصان دہ؟

امریکی فضائی کمپنیوں نے فائیو جی ٹیکنالوجی کو فضائی آپریشن کے لیے نقصان دہ قراردےدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ، فضائی کمپنیوں کے سربراہان نے ایک خط میں مطالبہ کیا ہے کہ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی مزید پڑھیں