شرقپور شریف: طالبہ کو درخت سے الٹا لٹکا کر تشدد، دوخاتون اساتذہ گرفتار

شرقپور شریف میں ٹیچرز نے تیسری جماعت کی طالبہ کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنا دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد پولیس نے دونوں ٹیچرز کو گرفتار کرلیا۔سبق یاد کیوں نہیں، شرقپور شریف میں سکول ٹیچرز مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں دہشتگردی کیلئے ”را“ کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب، مکمل تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: گلگت بلتستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری کے لیے انڈین خفیہ ایجنسی ”را“ کا منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ قوم پرست تنظیم بالاورستان نیشنل فرنٹ اور حمید گروپ کا مقامی گروہ پکڑا گیا۔ ان گروپوں کے مزید پڑھیں

شیخوپورہ ،گوجرانوالہ روڈ نہ بن سکی ،مسافر خوار، علاقہ مکین مسلسل دھول اڑنے سے بیمار ہونے لگے

سالوں بیت گئے سیاستدانوں کے عوام کے ساتھ کیے وعدے ، معاہدے ٹوٹ گئے لیکن شیخوپورہ تا گوجرانوالہ روڈ کی تعمیر شروع نہ ہو سکی عوام کا کوئی پرسان حال نہیں سڑک کنارے رہنے والے لوگ دھول اُڑنے سے سانس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈی سی اورسی پی اوکا سبزی و فروٹ منڈی کھیالی کا دورہ، دونوں افسران نے قیمتوں کا معائنہ کیا

ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر اور سی پی او ڈاکٹر معین مسعود نے سبزی و فروٹ منڈی کھیالی کا دورہ کیااور پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر اور سی پی او نے لیموں ، تربوز، خربوزہ ، مزید پڑھیں

نیا صوبہ ملتان، بہاولپور، ڈیر غازی خان پر مشتمل ہوگا:شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لئے دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہے ، آئین کے آرٹیکل 51 میں ترمیم سے جنوبی پنجاب صوبہ وجود میں آئے گا جو ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ مزید پڑھیں

گوجرانولہ ۔کینٹ کے علاقے میں منشیات کی خریدو فروخت

گوجرانوالہ تھانہ کینٹ کے علاقہ پیروشہید میں سر عام منشیات فروخت کی جانے لگی گوجرانوالہ:منشیات فروخت کرنے کی موبائل فوٹیج ڈان نیوز کو موصول گوجرانوالہ فوٹیج میں منشیات فروش کو گلی میں بیٹھ کر منشیات فروخت کرتے صاف دیکھا جا مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ: چینی باشندوں سمیت مزید 14 افراد گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد اسمگلنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان لڑکیوں کو جھانسہ دے کر شادی کرنے والے چینی گروہ کے مزید 14 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں