کراچی: اسٹریٹ کرائم بڑھنے پر پولیس مقابلوں میں تیزی، 3 ڈاکو مارے گئے

کراچی میں گزشتہ روز سے اب تک شہر میں 3 پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ شہر میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں اضافے کے بعد گزشتہ روز مزید پڑھیں

پشاور: فارمیسی میں ڈکیتی کی کوشش، سیلزمین کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

پشاور کے علاقے آسیہ گیٹ میں فارمیسی کی دکان میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران ڈاکو سیلزمین کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور پولیس کے مطابق رات 10 بجے آسیہ گیٹ مزید پڑھیں

چارسدہ: ضلعی کچہری میں وکیل کے چیمبر پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

چارسدہ: ضلع کچہری کےاحاطے میں مخالفین نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کےمطابق چارسدہ کی ضلعی کچہری میں مسلح افراد نے وکیل کے چیمبر میں بیٹھے افراد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں مزید پڑھیں

کراچی: شہری کو اغوا کر کے لوٹنے کا معاملہ، پولیس اہلکار ملوث نکلے

کراچی کے علاقے لیاری سے شہری کو اغوا کر کے لوٹنے کے معاملے میں پولیس اہلکار ملوث نکلے۔ پولیس نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شہری کے اغوا میں دو اہلکار ملوث ہیں، سب انسپکٹر عبدالرحمان سی مزید پڑھیں

طالبعلم سے زیادتی کے ملزم عزیز الرحمان نے اعترافِ جرم کرلیا

لاہور: طالبعلم سے زیادتی میں ملوث ملزم عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا۔ پولیس کے مطابق عزیز الرحمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کیا اور ملزم نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بیان میں کہا یہ مزید پڑھیں