ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل: ملزم کے والدین نے بیٹے سے لاتعلقی ظاہر کردی

کراچی: ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے مبینہ ملزم خرم نثار کے والدین نے بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق پولیس نے ملزم خرم نثار کے والدین کا بیان ریکارڈ کرلیا جس میں ملزم مزید پڑھیں

دوست کا دوست کی پیٹھ پر وار، ساتھ بیٹھ کر چلتی موٹرسائیکل پر قتل کردیا

لاہور:گجر پورہ میں چلتی موٹر سائیکل پرپیچھے بیٹھے دوست نے فائرنگ کرکے آگے بیٹھے دوست کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی واردات چائنہ اسکیم میں لیڈیز پارک کے قریب ہوئی جس میں مرنے والے کی شناخت زوہیب بٹ مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ: ملزم کی گرفتاری نہ ڈالنے اور تفتیش نہ ہونے سے مقدمہ کمزور

لاہو ر: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ ملزم کی 24 گھنٹے میں گرفتاری نہ ڈالنے اور تفتیش شروع نہ ہونے سےکمزور پڑگیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی مزید پڑھیں

کینیا پولیس ارشد پر فائرنگ کرنیوالے شوٹر کو تفتیش کیلئے پیش نہیں کر رہی: ڈی جی ایف آئی اے

ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ کینیا کی پولیس صحافی ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے مزید پڑھیں

کراچی سے سعودیہ کیلئے بُک کنٹینر سے بھاری مقدار میں نشہ آور گولیاں برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی سے سعودی عرب کے لیے بُک کنٹینر سے بھاری مقدار میں نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق نشہ آور گولیوں کی تعداد 320,000 ہے اور اس کا مجموعی وزن 75 مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: کینیڈا پلٹ ڈاکٹر کی لاش گھر کے واش روم سے برآمد

کینیڈا سے چند روز قبل واپس پاکستان آنے والے ڈاکٹر کی لاش گھر کے واش روم سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کینیڈا میں رہائش پزیر پاکستانی ڈاکٹر ذوالفقار عالم خان چند روز قبل ہی اپنے آبائی علاقے محلہ مزید پڑھیں

کراچی:گلشنِ حدید فیز 2 میں کار سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد،دوست گرفتار

کراچی کے علاقے گلشنِ حدید فیز 2میں کار سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کا دوست دور وز قبل اسے ساتھ لے گیا تھا،خاتون حاملہ تھی اور دوست نے دو روز قبل ہی مزید پڑھیں

کراچی کی نجی شپنگ کمپنی کے دفتر میں ملازم کو حبس بیجا میں رکھنے کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع نجی شپنگ کمپنی کے دفتر میں کام کرنے والے ملازم کو حبس بیجا میں رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، گزشتہ رات پولیس نے حبس بیجا میں قید نوجوان کو بازیاب کرایا تھا۔ مزید پڑھیں