کراچی پولیس کے اہلکاروں نے 16 سالہ نہتے نوجوان پر فائرنگ کردی، حالت تشویشناک

کراچی: نیوگولیمار انڈرپاس میں رضویہ تھانے کے سادہ لباس اہلکاروں کی فائرنگ سے 16سالہ نوجوان ایان شدید زخمی ہوگیا۔ واقعہ کے عینی شاہد نے بتایا کہ مجھے موٹرسائیکل سوار سادہ لباس چار اہلکاروں نے پکڑ لیا، ایان نے سادہ لباس مزید پڑھیں

sindh police

کراچی: سائٹ سپر ہائی سے اغوا کیا جانیوالا 10 سالہ بچہ بازیاب

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے سے پولیس نے اغواکار کو گرفتار کرکے 10سالہ بچے کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق انہیں 15 پر اطلاع ملی کہ نامعلوم اغوا کار محمد عمران 10سالہ بچے محمد ریحان کو اغوا کرکے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں سوتیلے باپ نے کمسن بچی پر بدترین تشدد کر کے اسے لہولہان کر دیا

راولپنڈی میں سوتیلے باپ نے کمسن بچی پر بدترین تشدد کر کے اسے لہولہان کر دیا، تشدد سے بچی کا چہرہ،آنکھیں، سر اور بازوں میں شدید چوٹیں آئیں۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کے سوتیلے والد ملزم خاور مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ٹریفک پولیس اہلکار کو کچل کر فرار ہونیوالا ٹرک ڈرائیور گرفتار

حیدرآباد میں ٹریفک پولیس اہلکار کو کچل کر فرار ہونے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی ٹریفک انیل حیدر نے جیو نیوز کو بتایا کہ یہ واقعہ ہالہ ناکہ کے قریب پیش آیا جہاں ٹریفک قوانین کی مزید پڑھیں

کندھ کوٹ میں پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد ٹرک ڈرائیور کو بازیاب کر الیا

کندھ کوٹ میں پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد گزشتہ روز اغوا ہونے والے ٹرک ڈرائیور کو بازیاب کر الیا۔ ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ڈاکو مغویوں کو ایک مزید پڑھیں

تھر میں خودکشیاں رک نہ سکیں، مزید 3 خواتین نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

صحرائے تھر میں مبینہ خودکشیوں کے واقعات تھم نہ سکے۔ صحرائے تھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں میڈیکل کی طالبہ سمیت تین خواتین کی خود کشی کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ ننگر پارکر کے گاؤں میں تین بچوں کی ماں مزید پڑھیں

چمن میں آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

سکیورٹی فورسز نے چمن کے علاقے بوغرہ روڈ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے تاہم دہشت گرد فرار ہوگئے۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے مزید پڑھیں

File Photo

ماڑی پور میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، ڈکیتی اور اسٹر یٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اورپو لیس نے ماڑی پور روڈ پر انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹر یٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ پاکستان رینجرز سندھ ترجمان مزید پڑھیں

لاہور میں پولیس مقابلہ، ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا

لاہور میں سی آئی اے شاہدرہ پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ناکے پر دو موٹرسائیکلوں پر سوار افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی کے مزید پڑھیں