کراچی: خیابان اتحاد روڈ پر لگی ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز ہیک کرکے غیر اخلاقی مواد نشر کردیا گیا

کراچی: ڈی ایچ اے خیابان اتحاد روڈ پر نامعلوم ہیکرز نے ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز ہیک کرکے غیر اخلاقی مواد نشر کردیا۔ ڈی ایچ اے خیابانِ اتحاد عبدالستار ایونیو پر نصب ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز کو نامعلوم افراد نے ہیک کرکے چند لمحوں کے مزید پڑھیں

پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار

پشاور: پاکستان کے خلاف بیان دینے والے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان کی ویڈیو کل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق افغان مزید پڑھیں

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل، مشتعل ہجوم نے ڈاکو کو تشدد کر کے زندہ جلاڈالا

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل کے واقعے کے بعد مشتعل عوام نے ڈاکو کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر آگ لگا دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ہے۔ گزشتہ روز اورنگی ٹاؤن تھانے مزید پڑھیں

لاہور: معمولی جھگڑے پر 3 افراد کاشہری پرتشدد، بال مونڈکرمنہ کالاکردیا، ایک ملزم گرفتار

لاہور: راوی روڈ پر ایک شخص کو معمولی جھگڑے کے دوران بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے راوی روڈ پر معمولی جھگڑے کے دوران 3 افراد نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا مزید پڑھیں

گھوٹکی: کچے میں مارے جانیوالے 8 ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، انتہائی مطلوب ڈاکو شامل

گھوٹکی کے علاقے رونتی کچہ میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے 8 مطلوب ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی۔ ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ کے مطابق ہلاک ڈاکو سندھ و پنجاب کے سنگین جرائم میں انتہائی مطلوب تھے، اس آپریشن مزید پڑھیں

کراچی: 2013 میں قتل کیے گئے سکیورٹی گارڈ کے قاتل کی برطانیہ میں موجودگی کا انکشاف

کراچی: 2013 میں ڈیفنس میں قتل کیے جانے والے سکیورٹی گارڈ کے قتل کیس کے ملزم کا برطانیہ میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔ 27 دسمبر 2013 کو ڈیفنس فیز 8 کے سنیما میں فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ محمد مزید پڑھیں

کراچی: شوہر کے تشدد سے دلبرداشتہ ہوکر بھائی کے گھر آنیوالی خاتون نے خود سوزی کرلی

نیوکراچی میں خاتون نے بھائی کے گھر کے قریب پارک میں خود کو آگ لگا کر خود سوزی کر لی۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی 6 نمبر میں خاتون نے شوہر کے جھگڑا کرنے پر دلبرداشتہ ہوکر پارک میں خود مزید پڑھیں

لاہور: بجلی چوری کے 22 مقدمات میں مطلوب ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

لاہور میں بجلی چوری کے 22 مقدمات میں مطلوب ملزم بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ ایکسیئن جوہرٹاؤن کےمطابق لیسکو ائیرلائن سب ڈویژن نے پولیس اوررینجرزکےہمراہ بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں ملزم علی مزید پڑھیں