پکنک پر ساتھ کیوں نہیں لے کر گئے؟ بیوی نے شوہر کو فروخت کیلئے پیش کردیا

آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے پکنک پر ساتھ نہ لے جانے پر اپنے شوہر کو نیلامی کی ویب سائٹ پر فروخت کیلئے پیش کردیا۔ نیوزی لینڈ کی آن لائن نیلامی کی ویب سائٹ پر آئرلینڈ سےتعلق رکھنے مزید پڑھیں

ملازمت حاصل کرنے کیلئے امیدوار کا منفرد طریقہ، کمپنی کا منیجز بھی معترف

ملازمت کے متلاشی ایک نوجوان نے نوکری کیلئے درخواست دینے کا ایک انوکھا طریقہ تلاش کیا جو اس کے حق میں چلا گیا۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہر نوجوان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے جلد سے جلد نوکری مزید پڑھیں

نوعمر پائلٹ’ زارا’ تنہا دنیا کا چکر لگانے والی کم عمرترین خاتون بن گئیں

بیلجیئن نژاد برطانوی نوعمر پائلٹ زارا رتھرفورڈ تنہا دنیا کا چکر لگانے والی کم عمر ترین خاتون بن گئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق 19 سالہ زارا رتھر فورڈ کا سفر 18 اگست 2021 کو بیلجیئم کے مزید پڑھیں

قتل کے مجرم کا تعلیم کے میدان میں کارنامہ، 10 لاکھ روپے کی اسکالر شپ کی پیشکش

علم حاصل کرنے کی سچی لگن اور جستجو ہو تو انسان کہیں بھی تعلیم حاصل کرسکتا ہے ،اس کی ایک بہترین مثال سینٹرل جیل کراچی میں سامنے آئی۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم نعیم شاہ نے مزید پڑھیں

ترکمانستان کے صدر نے’دوزخ کے دروازے’ کو بند کرنے کا حکم دے دیا

ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف نے گیٹ وے ٹو ہیل(جہنم کا دروازہ)کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد سے 260 کلومیٹر دور صحرائے قراقم میں واقع اس گڑھے( جسے جہنم مزید پڑھیں

نابینا نجومی بابا وانگا نے 2022 کیلئے کیا پیش گوئیاں کی تھیں؟

بلغاریہ کی نامور خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا نے گزشتہ سالوں کی طرح 2022 میں رونما ہونے والے واقعات کی بھی پیش گوئی اپنے مرنے سے قبل کی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بابا وانگا کی جانب مزید پڑھیں