لائبریری سے لی گئی کتاب صارف تقریباً 50 سال بعد واپس کرگیا

انگلینڈ میں قدیم’ لاطینی کتاب’ لندن یونیورسٹی کی لائبریری کو تقریباً 50 سال بعد واپس کر دی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کتاب’ Querolus’ نامی ایک ڈرامے کا 1875کا ایڈیشن ہے جو صارف کی جانب سے مزید پڑھیں

نوجوان نے اپنی من پسند موٹر سائیکل ‘ایک روپے’ کے لاکھوں سکے جمع کرکے خرید لی

بھارت میں ایک نوجوان نے اپنی من پسند موٹر سائیکل’ایک روپے’ کے لاکھوں سکے جمع کرکے خرید لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے رہائشی بوپاتھی 2 لاکھ 60 ہزار بھارتی روپے کی رقم ایک روپے کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر لفظ’’ع‘‘دلچسپ اہمیت اختیار کر گیا

اوکاڑہ: اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائے جانے کے بعدملک کے سیاسی منظر نامے میں لفظ’’ع‘‘دلچسپ اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر لفظ’’ع‘‘ کے استعمال کا دلچسپ ٹرینڈ شروع ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں

سی فوڈ کھاتے ہوئے شہری کے منہ میں موتی آگیا، قیمت ہزاروں ڈالرز ہوسکتی، ماہرین

امریکا کے ہوٹل میں سی فوڈ کھاتے ہوئے ایک شخص کے منہ میں ہزاروں ڈالرز کا قیمتی موتی آگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی میں شادی شدہ جوڑا ایک ہوٹل میں سی فوڈ ( Oyster) مزید پڑھیں

امریکی اداکارہ نے فوائد بتاتے ہوئے جانور کی کچی کلیجی کھاکر سب کو حیران کردیا

امریکی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیری مونٹاج نے فوائد بتاتے ہوئے جانور کی کچی کلیجی کھاکر سب کو حیران کردیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر جانور کی کلیجی کھاتے ہوئے ویڈیو اپ لوڈ کی اور کہا کہ جانوروں کے کچے اعضاء کھانے مزید پڑھیں

ملک میں پڑول کی قیمت مزید اضافے کا امکان۔ شہری پریشان –

ملک میں یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ کے مطابق ڈیزل و پیٹرول کی قیمتوں میں ساڑھے4 سے ساڑھے5 روپے تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں