کرونا وائرس کا خدشہ، مذہبی اجتماعات ملتوی،خطبات نماز جمعہ مختصر کرنیکا فیصلہ، مزید جان لیں

کرونا وائرس کے پیش نظر پاکستان علما کونسل نے مشترکہ فتویٰ جاری کر دیا جس میں کیا گیا ہے کہ تمام مذہبی اجتماعات فوری طور پر ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ پاکستان علما کونسل کی جانب سے جاری کئے گئے مزید پڑھیں

میو ہسپتال میں جاں بحق مریض کی رپورٹس آ گئیں، کرونا وائرس نہ ہونے کی تصدیق

جاں بحق مریض کو گزشتہ روز لاہور کے میو ہسپتال میں لایا گیا تھا۔ اسے کرونا وائرس کے شبہ میں آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں

کرونا وائرس مزید پھیلنے کے خدشات، مگر گھبرانا نہیں، لڑنا ہے: وزیراعظم کا قوم سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں انھیں کرونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف حکومت صورتحال کا مقابلہ نہیں کر سکتی، قوم کو بھی ساتھ دینا ہوگا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

کورونا سے نمٹنے کیلئے مزید1 ارب مختص, مساجد بند نہیں کرینگے: بزدار

قوموں پر آزمائش آتی ہے ، سرخرو ہوں گے ، علما سے گفتگو ، وائرس سے نمٹنے کیلئے علما کا حکومتی اقدامات کا ساتھ دینے کا اعلان متعلقہ ادارے ہدایات پر ہر صورت عملدرآمد کرائیں،موجودہ حالات میں عوام کیساتھ کھڑے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں گھر پر چھاپہ، ڈیڑھ لاکھ کے قریب ماسک برآمد، 4 چینی باشندے گرفتار

اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں ایک گھر سے چھاپہ مار کر 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ماسک برآمد کرلیے گئے جبکہ 4 چینی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمر رندھاوا نے معلومات کی مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے دنیا کو خطرہ، قیدی خوش، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا

نیوز الرٹ بریکنگ :- دورےکامقصد چینی قیادت اورعوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کرناہے،شاہ محمودقریشیبریکنگ :- چینی قیادت سےدوطرفہ تعلقات اورعلاقائی صورتحال پربات چیت ہوگی،وزیرخارجہبریکنگ :- مسئلہ کشمیر،افغان امن عمل سمیت متعددامورپرتبادلہ خیال ہوگا،وزیرخارجہبریکنگ :- زراعت،سائنس اینڈٹیکنالوجی شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پردستخط مزید پڑھیں

کرونا 157 ممالک میں پھیل گیا، اموات 6 ہزار 518 سے بڑھ گئیں، مکمل تفصیلات جان لیں

کرونا دنیا کے 157 ممالک تک پھیل گیا، اٹلی میں کرونا سے ایک روز میں ریکارڈ 368 ہلاکتیں ہو گئیں جبکہ دنیا بھر میں اموات 6 ہزار 518 سے تجاوز کر گئی ہیں، ایران میں چوبیس گھنٹے کے دوران 113 مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا وائرس کے 41 نئے کیسز رپورٹ، مریضوں کی تعداد 76 ہوگئی

سندھ میں کورونا کے 41 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے، 37 تافتان سے سکھر آنے والے جبکہ 4 کا تعلق کراچی سے ہے، صوبہ میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 76 ہوگئی۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق 110 زائرین کے مزید پڑھیں

لاہور میں برطانیہ پلٹ شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق، صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، مزید جان لیں

صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے واپس لوٹا تھا۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ مریض گزشتہ شب سے مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمٹیی کا اجلاس، ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ، اجلاس کی مکمل تفصیلات جان لیں

کرونا وائرس سے متعلق وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی مزید پڑھیں