مشکل حالات سے انشاءاللہ ایک قوم بن کر نکلیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا بھرپور جائزہ لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ ان حالات سے ایک قوم بن مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کرکے کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں کامیاب ہوگئے،وفاقی وزیر اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کرکے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ بندشوں سے معیشت متاثر ہو رہی ہے۔ قوم کی جانب سے نظم و ضبط کا مظاہرہ خوش آئند ہے۔ مزید پڑھیں

ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئے

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز 194 پاکستانیوں کو لے کر استنبول سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ لاک ڈاؤن اور انٹرنیشنل فلائٹس بندش کے باعث 194 پاکستانی استنبول میں پھنسے ہوئے تھے۔ پی آئی اے کی خصوصی پرواز مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کو رونا کی موثر روک تھام کیلئے قریبی تعاون پر متفق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے کوروناوائرس کی موثر روک تھام کیلئے قریبی تعاون اور اس حوالے سے بہترین اقدامات کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

ریلیف پیکیج کیساتھ آمدنی کے نئے ذرائع پیدا کرنا بھی ضروری ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ امریکا اور یورپی ممالک کے ہمارے جیسے معاشی چیلنجز نہیں ہیں۔ ہمیں لاک ڈاؤن بھی دیکھنا ہے اور بیروزگاری پر بھی نظر رکھنی ہے۔ اس کے علاوہ ریلیف پیکیج کیساتھ آمدنی کے مزید پڑھیں

عوام میں شعور پیدا کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ اد اکرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ علمائے کرام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عوام میں شعور پیدا کرنے کا حق ادا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: شہریوں کو نماز جمعہ گھر میں ادا کرنے کی ہدایت، مزید جان لیں

گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر سہیل اشرف کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کو پھیلنے سے روکنے کیلئے جمعہ کے اجتماعات محدود رکھے جائیں گے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ضلعی امن کمیٹی جمعہ اجتماعات 3 سے 5 افراد مزید پڑھیں