دنیا بھر میں 138 سمندر پار پاکستانیز کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 138 سمندر پار پاکستانیز کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی قومیت بارے ڈیٹا اکٹھا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی صورتحال، وفاقی حکومت کا لاک ڈاؤن میں 15 روز توسیع کا فیصلہ، مکمل تفصیلات جان لیں

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی حکومتیں صورتحال کے مطابق فیصلہ کریں گی۔ یہ اہم فیصلہ وزیراعظم عمران خان کے زیر مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خوف: پاکستان میں آن لائن خریداری میں ریکارڈ اضافہ

کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے پاکستان میں آن لائن کاروبار میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ ماسک اور سینی ٹائزر ہی نہیں پھلوں اور سبزیوں کی خریداری کے ساتھ ساتھ غریبوں کو راشن بھی آن لائن سروس کے ذریعے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ، زلفی بخاری اور ڈاکٹر فیصل کے متضاد بیانات

وزیراعظم عمران خان کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ بارے معاون خصوصی زلفی بخاری اور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کے متنازع بیانات سامنے آ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے کورونا ٹیسٹ مزید پڑھیں

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، وزیراعظم کا بھی ٹیسٹ کیا جائے گا

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، فیصل ایدھی ڈاکٹر کی ہدایت پر آئیسولیشن میں چلے گئے، ایدھی ذرائع کے مطابق وہ اس وقت اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ فیصل ایدھی کا کہنا تھا ڈاکٹرز کے مطابق 10 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن کی ہدایت کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر صنعت اسلم اقبال نے ملاقات کی۔ عثمان بزدار نے ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن کی ہدایت کر دی۔ دونوں رہنماؤں میں عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات اور رمضان پیکیج مزید پڑھیں

کورونا سے امریکا میں مزید ایک ہزار867 افراد ہلاک، ٹرمپ نے پھر چین کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

کورونا وائرس سے امریکا میں مزید ایک ہزار آٹھ سو سڑسٹھ افراد ہلاک ہو گئے، تعداد 39 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر وائرس کا ذمہ دار چین کو قرار دے دیا، امریکا اور کینیڈا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا وزیراعظم ٹائیگر فورس کو ریلیف مہم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے وزیراعظم کی ٹائیگر فورس کو ریلیف مہم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چیف سیکرٹری کے خط سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر امتیاز شیخ کا اس معاملے پر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں