پاکستان میں تقریباً 4 ماہ بعد کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 141 اموات

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے تقریباً 4 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ 141 اموات رپورٹ ہوئیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا کی شرح ایک ہفتے کی بلند سطح پر، کراچی میں 25 فیصد کے قریب آگئی

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 25 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 7783 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1932 افراد میں وائرس کی مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا کے ساتھ ڈینگی کیسز میں اضافے کا بھی خدشہ

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کیسز میں اضافہ خطرناک ہو سکتا ہے۔ لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ شہری اپنے گھروں مزید پڑھیں

گرین اینڈ کلین پاکستان تحریک انصاف کا ویژن ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے کہا ہے کہ گرین اینڈ کلین پاکستان تحریک انصاف کا ویژن ہے، آنے والی نسلوں کیلئے سرسبز اور شاداب پاکستان چھوڑ کر جانا ہے، درختوں کی حفاظت کیلئے مقامی افراد کو بھرتی کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں