گیس کی فراہمی برقرار رکھنےکیلئے ایل پی جی پر انحصار کرنا ہوگا، مشیر خزانہ

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ گیس کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مزید اقدامات کرنے ہوں گے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں شوکت ترین کا کہنا تھاکہ آئی ایم ایف ہم مزید پڑھیں

‘افغانستان کی نیوزی لینڈ سے شکست پر پھر بیگ پیک کر کے گھر جائیں گے اور کیا’

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جمعے کے روز بھارت نے اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دی۔ بھارت کے رویندرا جڈیجا کو میچ میں شاندار بولنگ کرنے پر بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا مزید پڑھیں

آٹا، چینی، گھی، تیل اور پیٹرول کے بعد دودھ کی قیمت بڑھانے کی کوشش

کراچی میں آٹا، چینی، گھی، تیل اور پیٹرول کے بعد دودھ کی قیمت بڑھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمشنرکراچی کےتحت فیصلےسےپہلےقیمت میں اضافےکےاعلان کی کوشش ہورہی ہے۔ ڈیری فارمرزایسوسی ایشن نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

فائزر کی کورونا وائرس کے علاج کیلئے تیار کردہ گولی کے مثبت نتائج سامنے آگئے

امریکی کمپنی فائزر کی کورونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کردہ گولی کے مثبت نتائج سامنے آگئے۔ پیکس لووڈ نامی گولی کورونا کے مریضوں میں اموات کے خطرے کو 89 فیصد تک کم کرتی ہے اس لیے یہ گولی مزید پڑھیں

بے امنی کی صورتحال :سعودیہ نے اپنے شہریوں کو ایتھوپیا چھوڑنے کی ہدایت کردی

سعودی عرب کی جانب سے ایتھوپیا میں اپنے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جلد ازجلد ملک چھوڑ دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعے کے روز سعودی سفارتخانے نے ایتھوپیا میں بے امنی کے حالات کی وجہ سے مزید پڑھیں

شوہر نے بیوی کو بغیر میک اپ کے دیکھ کر اُسے طلاق دینے کا فیصلہ کرلیا

مصر سے تعلق رکھنے والےشوہر نے اپنی بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھ کر اسے طلاق دینے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں کی ملاقات فیس بک پر ہوئی، جہاں خاتون ہمیشہ اپنی پرکشش تصاویر پوسٹ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے پیٹرول کی قیمت اور مہنگائی پر آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہنگامی طور پر طلب کرلیا۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کا کہنا ہےکہ پی ڈی ایم کا ویڈیو لنک اجلاس مزید پڑھیں