پی ایس او اور شیل نے مختلف شہروں میں کھلے پمپس کی فہرست جاری کردی

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور شیل نے کراچی سمیت دیگر شہروں میں اپنے کھلے ہوئے پیٹرول پمپس کی فہرست جاری کردی۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مارجن بڑھانے کے مطالبے پر ملک بھر مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں شدید دھند، کئی پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں صبح سویرے ہونے والی شدید دھند کے باعث کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ سول ایوی ایشن فلائٹ انکوئری کے مطابق کراچی سے صبح 7 بجے اسلام آباد کی پروازیں دھند کے باعث تاخیر مزید پڑھیں

محسوس ہوتا ہے وزارت آئی ٹی کی رفتارکو منصوبہ بندی سےکم کیا جاتا ہے، امین الحق

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہےکہ ایسا محسوس ہوتا ہےکہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ان کی وزارت کی رفتار کو کم کیا جاتا ہے، کیونکہ یہ اتحادی جماعت کے پاس ہے۔ ایک انٹرویو میں امین مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف کی امریکی کانگریس کے وفد سے گفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی وفد نے چیئرمین ہاؤس خارجہ امور کمیٹی گریگوری میکس کی قیادت میں ملاقات مزید پڑھیں

پاکستان کو بنگلادیش کیخلاف سیریز جیتنے کے باوجود ٹرافی کیوں نہ ملی؟

پاکستان نے بنگلادیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کیا۔ کرکٹ کے کھیل میں سیریز کے اختتام پر جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دی جاتی ہے لیکن پاکستان کو بنگلادیش کے خلاف ٹی مزید پڑھیں

سال 2021 کا بہترین فٹبالر کون ہوگا ؟ فیفا نے نامزدگیاں جاری کردیں

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے 2021 کے بہترین فٹبالر کے ایوارڈز کی نامزدگیاں جاری کردی ہیں۔ فیفا کے مطابق 2021 کے بہترین مینز فٹبالر کی نامزدگیوں میں دنیائے فٹبال کے 11 بہترین کھلاڑی شامل ہیں۔ 2021 کے بہترین مینز مزید پڑھیں

پریانکا کی والدہ نے بیٹی اور نِک جونس کے درمیان طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑدی

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے حوالے سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ ان کی نِک جونس سے علیحدگی ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ قیاس آرائیاں اس وقت شروع ہوئیں جب دیکھا گیا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو لیک معاملے پر بحث ہوئی۔ مزید پڑھیں