متحدہ عرب امارات کا کابل ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کیلئے طالبان سے رابطہ

افغان دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے متحدہ عرب امارات نے طالبان سے رابطہ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کا سفارتی ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ کابل ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے معاملے پر مزید پڑھیں

خطرناک سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے کیسے روکا جائے؟ ناسا نے تاریخی مشن لانچ کردیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے خطرناک اور بڑے سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنے کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا خلائی مشن لانچ کردیا۔ ناسا کی جانب سے اس مشن کا نام Dart رکھا گیا ہے جس میں اس ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

فرانس سے برطانیہ جانے والے مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 31 افراد ہلاک

فرانس سے برطانیہ جانے والے 31 مہاجرین کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہوگئے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی )کے مطابق فرانس سے برطانیہ جانے والے 31 مہاجرین برطانوی سمندری حدود میں کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

کترینہ اور وکی اگلے ہفتے ممبئی میں کورٹ میرج کریں گے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ان دنوں ہر طرف بالی وڈ کی نامور اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی خبریں گردش میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل اگلے ہفتے ممبئی میں کورٹ میرج کریں گے جس مزید پڑھیں

پاکستان کا واہگہ کے راستے افغانستان کیلئے امداد کی ترسیل کی اجازت کا فیصلہ

پاکستان نے افغانستان کیلئے واہگہ کے راستے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے برادر افغان عوام کے لیے جذبہ خیر سگالی کے طور مزید پڑھیں

صدر مملکت نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کر دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کر دیا ۔ 109 صفحات پر مشتل آرڈیننس کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا استعمال کیا جائے گا مزید پڑھیں

قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے نااہل قرار

لیبیا میں الیکشن کمیشن نے ابتدائی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابق حکمران معمرقذافی کے بیٹے سیف الاسلام سیف کوصدارتی الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی صدارتی الیکشن لڑنے کے اہل نہیں مزید پڑھیں

لاڑکانہ: چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ نے پنکھے سےلٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی

لاڑکانہ میں چانڈکا میڈیکل کالج کی چوتھے سال کی طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی جبکہ لاش ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔ ذرائع کے مطابق طالبہ کے ہاسٹل کے کمرے کادروازہ نہ کھولنے پرتوڑاگیا مزید پڑھیں

کراچی سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند، عوام پریشان

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول پمپس مزید پڑھیں