‘ پیٹرولیم ڈیلرز کے منافع میں فی لیٹر 99 پیسے کا اضافہ کابینہ سے منظوری کے بعد ہوگا’

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے منافع میں 99پیسے فی لیٹر اضافے کا اطلاق کابینہ سے منظوری کے بعد ہو گا حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کے نتیجے مزید پڑھیں

6 بچوں کے باپ نے بیروزگاری سے تنگ آکرگلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی

کراچی میں فیڈرل بی ایریا میں 6 بچوں کے باپ نے بیروزگاری اور معاشی تنگدستی سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں فہیم احمد نامی شخص نےگلے مزید پڑھیں

2بھائیوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

چونیاں میں2 بھائیوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چونیاں تھانہ الہ آباد کوٹ سلیم میں یونس اور اس کے بھائی کے مابین جھگڑا ہو گیا جس پر مزید پڑھیں

بنگلادیش اور بھارت میں شدید زلزلے کے جھٹکے

بنگلا دیش اور بھارت کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا اور چٹاگانگ سمیت دیگر شہروں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل مزید پڑھیں

چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف بنگلادیش کے ابتدائی 4 بلے باز پویلین لوٹ گئے

چٹا کانگ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے عبداللہ شفیق کا پسندیدہ کرکٹر کون ہے؟

بنگلا دیش کے خلاف چٹاگانگ ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔ ٹیسٹ بیٹر عبداللہ شفیق کو قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گرین کیپ دی جس کے بعد وہ پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیا

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران تاحال برقرار ہے، گیزر اور ہیٹر تو دور، کھانا پکانے کے لیے بھی گیس دستیاب نہیں ہے۔ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس نہ ہونے کے باعث گھروں میں چولہے مزید پڑھیں

ملک بھر میں پیٹرول پمپس کھل گئے، زندگی رواں دواں

ملک میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم ہونے سے سڑکوں پر زندگی پھر سے رواں ہوگئی۔ حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم ہو گئی جس کےبعد ملک بھر میں پیٹرول پمپس کھول مزید پڑھیں