کراچی: بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال سے شہر میں کچرے کا ڈھیر لگ گیا

کراچی: بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث کچرا اٹھانے کا کام رکنے سے شہر میں کچرے کے ڈھیر لگنے لگے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں بلدیاتی ملازمین نے تنخواہوں کے معاملے پر ہڑتال کررکھی ہے جس سے شہر کے مختلف مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کے معاملے میں قانون کی نہیں انسانی ہمدردی کی ضرورت ہے: سعید غنی

پشاور: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ نسلہ ٹاور کے معاملے میں قانون کی نہیں انسانی ہمدردی کی ضرورت ہے اور کنسٹرکشن میں کہیں نہ کہیں خلاف ورزی ہوجاتی ہے اس لیے سندھ حکومت چاہتی ہے کہ سرکاری مزید پڑھیں

کوہاٹ: ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتار

انسداد منشیات فورس نے کوہاٹ کے قریب ٹرک سے 400 کلو گرام سے زیادہ چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے مطابق لاچی ٹول پلازہ کوہاٹ کے قریب کارروائی کے دوران ٹرک مزید پڑھیں

کورونا ویکسی نیشن کی گھر گھر مہم ، لاہور ایکسپو سینٹر کا ویکسی نیشن سینٹر بند

لاہور: محکمہ صحت کی جانب سے گھر گھر ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کے بعد لاہور ایکسپو سینٹر میں قائم کورونا ویکسی نیشن سینٹر بند کردیا گیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ گھرگھر کورونا ویکسی مزید پڑھیں

ملک میں گیس بحران پر قابو پانے کیلئے 22 کروڑ ڈالر کے منصوبے کا اعلان

پاکستان گیس پورٹ نے گوادر سمیت بلوچستان میں ایل این جی سپلائی کے لیے ساڑھے 22کروڑ ڈالر کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے چیئر مین اقبال زیڈ احمد کا کہنا ہے کہ گوادر کی عوام گیس جیسی بنیادی مزید پڑھیں

اومی کرون: امریکا میں لاک ڈاؤن کو خارج از امکان قرار دیدیا گیا

امریکا میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے باعث لاک ڈاؤن کو خارج از امکان قرار دے دیا گیا۔ امریکا کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا میں سامنے آنے والا کورونا کا نیا ویرینٹ اومی کرون تشویش کاباعث مزید پڑھیں