فوڈ ڈیلیوری بوائز کو سنسان جگہ کا آرڈر دیکر لوٹتے تھے: گرفتار ملزمان کا انکشاف

کراچی سے گرفتار اسٹریٹ کرمنلز نے ٹک ٹاکرز اور فوڈ ڈیلیوری بوائز کو منصوبہ بندی سے لوٹنے کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس نے شاہراہ نور جہاں تھانے کی حدود سے 2 اسٹریٹ کرمنلز عبدالرحمان اور عباس کو اسلحہ سمیت گرفتار مزید پڑھیں

کورونا کا نیا ویرینٹ: شادی کی تقریبات، مزارات اور دفاتر کیلئے این سی او سی کا نیا ہدایت نامہ

جنوبی افریقا سے سامنے آنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ ’اومی کرون‘ کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے شادی ہالز، مزارات اور دفاتر کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ این سی مزید پڑھیں

ای وی ایم سے الیکشن پر ہی فنڈز ملیں گے: فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خبردار کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خبردار کردیا۔ کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) پر نہیں ہوتے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے احکامات کے بعد کھاد کی بوری کی قیمت میں 400 روپے کمی آگئی

کھاد کی ذخیرہ اندوزی روکنے کے وزیراعظم عمران خان کے احکامات کے بعد کھاد کی ایک بوری کی قیمت میں 400 روپے کی کمی آگئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کھاد کے موجودہ ذخائر اور قیمتوں سے متعلق اجلاس مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے میڈیکل کے داخلوں کیلئے اپنا قانون بنانےکا فیصلہ کرلیا

محکمہ صحت سندھ نے میڈیکل اور ڈینٹل کے داخلوں کے لیے پاکستان میڈیکل کمیشن(PMC) کے احکامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے صوبے میں اپنا قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں میڈیکل مزید پڑھیں

شادی کا جھانسہ دیکر مبینہ زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کا میڈیکل کرانے سے انکار

شادی کے جھانسے میں کراچی سے لاہورآنے والی مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی نے پولیس اور عدالت کےسامنے بیان ریکارڈ کرادیا۔ ذرائع کے مطابق لڑکی نے پولیس ا ورعدالت کےسامنے بیان میں کہا ہے کہ وہ میڈیکل نہیں کروانا چاہتی مزید پڑھیں

کراچی: تین ہٹی پرگزشتہ دنوں جھگیوں میں آگ لگائے جانے کا انکشاف

کراچی کے علاقے تین ہٹی پرگزشتہ دنوں جھگیوں میں آگ لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضی کے مطابق جھگیوں میں رہنےوالا ایک ملزم گرفتار ہے جبکہ 3 فرارہیں جبکہ ملزم کے ابتدائی بیان کےمطابق مزید پڑھیں

راہول ڈریوڈ نے میچ کے بعد گراؤنڈ اسٹاف کو ہزاروں روپے کیوں انعام میں دیے؟

بھارت اور نیوزی کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کان پور کے گرین پارک گراؤنڈ میں کھیلا گیا جو 5 ویں دن سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ مزید پڑھیں

بین اسٹوکس کو ایشز سے قبل کس خطرناک تجربے کا سامنا کرنا پڑا؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو ایشز سیریز سے قبل گزشتہ اتوار خطرناک تجربے کا سامنا کرنا پڑا۔ بین اسٹوکس نے برطانوی اخبار میں کالم لکھتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ اتوار انہوں نے اپنے کمرے میں ایک مزید پڑھیں