پی ایس ایل 7 کیلئے بابراعظم کراچی کنگز کے کپتان مقرر

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے۔ ٹوئٹر پر کواچی کنگز کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر بابراعظم کا ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس خبر سے مزید پڑھیں

ڈہرکی: سابق شوہر نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر سابقہ بیوی پر تیزاب پھینک دیا

ڈہرکی میں سابق شوہر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ گھر میں گھس کر سابقہ بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق ڈھرکی کے قطب ٹاؤن کا رہائشی شکیل اپنے چار ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں داخل ہوا اور سابقہ مزید پڑھیں

کے پی کے: چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور، ملزمان کو سزائے موت کی تجویز

پشاور: خیبر پختونخوا کابینہ نے چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دی گئی مزید پڑھیں

بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال سے کراچی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر

بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں میں گندگی اورکچرے کے ڈھیر بدستور موجود ہیں۔ تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف سینیٹری ورکرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے، ورکرز فیڈریشن اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے درمیان مزید پڑھیں

الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول اور مراد علی شاہ کو نوٹس جاری

پشاور میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، خورشید شاہ اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت 7 اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کردیے۔ 30 نومبر مزید پڑھیں

امریکا: اومی کرون سے نمٹنے کیلئے ائیرپورٹس پر سخت اقدامات کا فیصلہ

امریکا میں اومی کرون سے نمٹنے کے لیے ائیرپورٹس پر اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی حکام کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے تحت تمام ممالک سے امریکا جانیوالوں کو بورڈنگ سے ایک روزپہلے کوروناٹیسٹ کراناہوگا مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کیلئے بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز آج سے ہوگا

عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کے لیے 50 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو آج سے انسداد کورونا ویکسین کا بوسٹر لگایاجائےگا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد (ڈی ایچ او) ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق نیشنل اینڈ مزید پڑھیں