امریکا میں اومی کرون کے وار، نئی لہر میں کیسز کا نیا ریکارڈ

اومی کرون نے امریکا کو بری طرح متاثر کرنا شروع کردیا جہاں 24گھنٹوں کے دوران حالیہ نئی لہر کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے اور بدھ مزید پڑھیں

میرپور خاص پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین بھی چونک گئے

میرپور خاص پاکستان کے آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ عالمی انڈیکس میں پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں میرپورخاص کا نام سرفہرست آیا تو ماہرین کے ساتھ شہری بھی چونک گئے۔ ماہرین نے کچرا جلانے کا دھواں، مزید پڑھیں

خان صاحب اتنا تو مانے کہ وہ غلامی کر رہے ہیں: مفتاح اسماعیل

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سابقہ حکومتوں کے قرضوں سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم منی بجٹ پر اتحادیوں کو منانے کیلئے متحرک ہوگئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان منی بجٹ پر اتحادیوں کو منانے کےلیے متحرک ہوگئے۔ عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ پارلیمانی قائدین کے اجلاس کے لیے ایم کیو ایم، ق لیگ، جی مزید پڑھیں

پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن واضح مثال ہیں وہاں مداخلت نہیں ہوئی: خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ملکی حالات میں بہتری کیلئے نئے مینڈیٹ کا مطالبہ کردیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حالات کو سنبھالنے کے لیے اس ملک میں نیا مینڈیٹ اور شفاف الیکشن ہونے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری، مزید تین کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری ہے جہاں تازہ کارروائی میں مزید 3 کشمیری شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق بھارتی فوج نے ضلع اننت ناگ میں سرچ آپریشن کیا اور محاصرے کی آڑ میں تین نوجوانوں کو مزید پڑھیں

وزیر بہبود آبادی نے پنجاب میں تیزی سے بڑھتی آبادی سے خبردار کردیا

لاہور: پنجاب کے وزیر بہبود آبادی ہاشم ڈوگر نے صوبے کی بڑھتی آبادی کے حوالے سے خبردار کردیا۔ لاہور میں پارلیمنٹیرینز کے لیے آگاہی سیمینار سے خطاب کے دوران ہاشم ڈوگر نے خبردار کیا کہ اگر آبادی اسی شرح سے مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں احتجاج، مظاہرین نے پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کو آگ لگادی

آسٹریلیا میں قبائلی خودمختاری کے لیے احتجاج کرنے والے افراد نے پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کو آگ لگادی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا میں جمعرات کے روز ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کی پرانی کے داخلی مزید پڑھیں

گاندھی اور مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے والا انتہا پسند ہندو رہنما گرفتار

بھارت کو برطانیہ سے آزادی دلانے میں اہم کردار ادا کرنے والے ہندو رہنما مہاتما گاندھی اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے والے انتہا پسند ہندو رہنما کالی چرن مہاراج کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اس طرح کی تیزی نہیں آئی جیسے خدشہ تھا: نوشین حامد

اسلام آباد: پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے ملک میں کورونا کی صورتحال کو بہتر قرار دیا ہے۔ نوشین حامد نے کہا کہ کورونا کیسز میں اس طرح کی تیزی نہیں آئی جیسے خدشہ تھا، اسپتالوں میں آکسیجن سپلائی میں مزید پڑھیں