وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورنا وائرس کا شکار ہوگئے

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی کورنا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں شفقت محمود نے بتایا کہ بدقسمتی سے میرا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے، مجھ میں بہت تھوڑی سی علامات ہیں اور میں مزید پڑھیں

چھوٹی اور عام چیزیں جو حکومت کو کرنی چاہئیں وہ نہیں کر رہی، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نےکہا ہےکہ چھوٹی اور عام چیزیں جو حکومت کو کرنی چاہئیں وہ نہیں کر رہی ، عوام مشکل حالات اور مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں کتاب کی رونمائی کی تقریب مزید پڑھیں

فواد چوہدری نےتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس نارمل قرار دیدیا

وفاقی وزير اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس نارمل تھا، اس میں کچھ بھی نہیں ہوا۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ہونے مزید پڑھیں

’یہ شروعات ہے‘، مریم نواز کا پرویز خٹک اور عمران خان کی مبینہ تلخ کلامی پر ردعمل

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی جماعت ان سے جو سلوک کررہی ہے، جھوٹے اور سازشی کا یہی انجام ہوتا ہے۔ عمران خان صاحب کی اپنی جماعت وزیرِ اعظم ہوئے انکے ساتھ مزید پڑھیں

ایف بی آر نے 8کروڑ روپے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر گلو کارہ آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس ادانہ کرنے پر گلوکارہ آئمہ بیگ کے خلاف کاروائی کا آغاز مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی ناظم مزید پڑھیں

قتل کے مجرم کا تعلیم کے میدان میں کارنامہ، 10 لاکھ روپے کی اسکالر شپ کی پیشکش

علم حاصل کرنے کی سچی لگن اور جستجو ہو تو انسان کہیں بھی تعلیم حاصل کرسکتا ہے ،اس کی ایک بہترین مثال سینٹرل جیل کراچی میں سامنے آئی۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم نعیم شاہ نے مزید پڑھیں