حیدرآباد: نامعلوم افراد نے ہوٹل پر فائرنگ کر کےہوٹل مالک کو قتل کردیا

حیدرآباد میں نامعلوم افراد نے ہوٹل پر فائرنگ کرکے ہوٹل مالک کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کھوکھر محلہ میں ایک چائے کے ہوٹل پر پیش آیا جہاں دو نقاب پوش مسلح افراد نے ہوٹل میں داخل مزید پڑھیں

کورونا کی پانچویں لہر: مثبت کیسز کے بعد اموات میں بھی اضافہ، 23 افراد جاں بحق

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 افراد انتقال کر گئے اور 7678 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

’اس سال اوور سیز پاکستانیوں نے 31 ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے‘

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس سال اوور سیز پاکستانیوں نے 31 ارب ڈالر ز پاکستان بھجوائے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان فلم ویک کے آغازپر خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد: ضلع کچہری کے 15 ججز اور 50 سے زائد اہلکار کورونا کا شکار

اسلام آباد کی ضلع کچہری میں 15 ججز کورونا کا شکار ہو گئے۔ عدالتی ذرائع کا بتانا ہے کہ ضلع کچہری میں مختلف عدالتوں کے 58 اہلکار بھی کورونا میں مبتلا ہیں۔ ذرائع کے مطابق کورونا وبا کا شکار ججز مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ: کراچی اور حید رآباد میں آج سے انڈور ڈائننگ بند

عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہر میں مثبت کیسز کی تعداد بڑھنے کے بعد سندھ کے بڑے شہروں کراچی اور حیدر آباد میں آج سے انڈور ڈائننگ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ انڈور ڈائننگ پر پابندی کے لیے محکمہ مزید پڑھیں

لاہور: گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق، 5 افراد زخمی

لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو کے ایک گھر میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے گلستان کالونی کا رہائشی ڈرائیور مراتب اہلخانہ مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے جے یوآئی میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔ اپنے بیان ڈگری ڈگری ہوتی ہے، سیاست سیاست کی وجہ سے مشہور پیپلز پارٹی دور میں وزیراعلیٰ بلوچستان رہنے والے نواب مزید پڑھیں