پشاور: دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

پشاور میں انسدادِ دہشت گردی ونگ کی کارروائی،دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ونگ کراچی نے پشاورمیں کارروائی کی جس کے نتیجے میں کالعدم تنطیم مزید پڑھیں

18سالہ ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کا معاملہ، 5 ماہ بعد واقعے کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے بزرٹہ لائن میں 18برس کی ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جناح اسپتال کالونی میں مبینہ طور پر پولیس اہلکار کی جانب سے 18 مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا کے وار جاری، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزی

شہرِ قائد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر 40 فیصد سے زائد ہو گئی ہے۔ کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزی کی جا رہی ہے، گرین مزید پڑھیں

فیصل آباد: قیمتوں میں مسلسل اضافہ، لومز مالکان کی فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی

فیصل آباد میں پاور لومز مالکان نے حکومت کو آج سے بڑے پیمانے پر احتجاج کی دھمکی دے دی ہے۔ فیصل آباد میں پاور لومز کا بحران بتدریج گھمبیر ہوتا جا رہا ہے، فیکٹری مالکان 34روپے فی یونٹ والی بجلی مزید پڑھیں

عدم اعتماد حساس معاملہ ہے، تیاری پوری ہو گی تو تحریک پیش کر دیں گے: شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عدم اعتماد کی تحریک کو حساس معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہماری تیاری پوری ہو گی تو عدم اعتماد کی تحریک پیش کر دیں مزید پڑھیں

عمران سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان،رشوت خور حکومت پاکستان میں نہیں آئی: مریم نواز

مسلم لیگ ن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حکومت پر فردجرم قرار دیتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کیلئے رئیل اسٹیٹ پر نئی شرائط عائد

عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے نئی شرائط عائد کر دیں۔ ایف بی آر کی جانب مزید پڑھیں