کوئی ثبوت نہیں کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہہ سکیں: اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ کوئی ثبوت نہیں ہیں کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہہ سکیں۔  اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا تھا نواز شریف کی واپسی کے معاملے پر مزید پڑھیں

ضابطہ فوجداری: وزارت قانون نے سپریم کورٹ بار کا اعلامیہ مسترد کر دیا

وزارت قانون نے فوجداری قوانین میں ترامیم کے حوالے سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اعلامیہ مسترد کر دیا۔ وزارت قانون کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ بار کا یہ کہنا غلط ہے کہ مزید پڑھیں

چین یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، امریکا کا مطالبہ

امریکا نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیدار وکٹوریہ نولینڈ کا صحافیوں سےگفتگو میں کہنا تھا کہ اگر یوکرین میں کوئی مسئلہ ہوا مزید پڑھیں

کورونا: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی عوام سے ماسک استعمال کرنے کی اپیل

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک میں کورونا کی صورتحال کے پیش نظر عوام سے ماسک کے استعمال کی اپیل کی ہے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہا کہ میرے خیال میں فروری کے مزید پڑھیں

سکیورٹی اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کیچ میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

صوابی میں کروڑوں روپے کی لاگت کا زیرِ تعمیر پُل گر گیا

صوابی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر پل ٹوٹ کر گرگیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ضلعی حکام کے مطابق صوابی میں ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کے تعاون سے گوہاٹی کے مقام پرپل زیر تعمیر مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ کےجج جسٹس اسٹیفن کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

امریکا کی سپریم کورٹ کےجج جسٹس اسٹیفن بریئر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹس بریئر کی جون میں سپریم کورٹ کی موجودہ مدت کے اختتام پر ریٹائرمنٹ متوقع ہے۔ سابق ری پبلکن مزید پڑھیں