مغربی کنارے پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی ، فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی، مغربی کنارے میں دومختلف مقامات پرفائرنگ سے 3 نہتے فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے ایک واقعے میں اسرائیلی فوج نے یہودی آبادکاروں کے علاقے سے گزرنے پر نہتے فلسطینیوں پرفائرنگ کی جس مزید پڑھیں

آرمی چیف کا تربت کا دورہ، سکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ دی گئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے شہر تربت کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تربت کا دورہ کیا جس میں انہیں مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی لگادی

یوکرین پر حملے کے بعد یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی لگادی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی ( اے ایف پی) کے مطابق ایوان صدر یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ یورپی بلاک میں اسپوتنک اور آر مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے پیوٹن کو آمر قرار دیدیا، یوکرین کے ساتھ کھڑا رہنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو آمر قرار دیتے ہوئے روس کے ساتھ کھڑا رہنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کا پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پنجاب: نکاح کے وقت دلہا دلہن کو ختم نبوتؐ پر ایمان کا حلف دینا ہوگا

لاہور: پنجاب کابینہ نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس1961ءکے تحت ویسٹ پاکستان رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی اور کابینہ نے نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کے حلف نامے میں شق شامل کرنے پر اتفاق کیا جس کے بعد نکاح مزید پڑھیں

کھلاڑیوں نے جس طرح ٹرافی سامنے لاکر رکھی اسے بھلا نہیں سکتا: عاقب جاوید

لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ٹیم کےکھلاڑیوں اور انتظامیہ نےجس طرح ٹرافی سامنے لاکر رکھی اسے بھلانہیں سکتا۔ عاقب جاوید نے کہا کہ ایک بندہ جو 6 روز سےکمرے میں بند ہے اس کا مزید پڑھیں