الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے 25 مارچ کو مجوزہ جلسے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کے 25 مارچ کے مجوزہ دورہ مانسہرہ اور جلسہ عام کا نوٹس لے لیا۔ مانسہرہ میں الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ آفیسرحیات اللہ جان مروت نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط لکھا جس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے چوہدری نثار کے نام کا کوئی جواز نہیں: غلام سرور

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے نئے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے چوہدری نثار سے متعلق خبروں کو بلا جواز قرار دیدیا۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے مریدکے میں نئے والٹن ایروڈروم کا سنگ بنیاد رکھا جس مزید پڑھیں

اپوزیشن اور ایم کیو ایم کی رات گئے پارلیمنٹ لاجز میں اہم ملاقات

پارلیمنٹ لاجز میں رات گئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماؤں میں عامر خان، وسیم اختر اور وفاقی وزیر امین الحق شامل تھے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

فوج، بیوروکریسی اور عدلیہ کاکام سیاست میں مداخلت نہیں: وسیم سجاد

سینیٹ کے سابق چیئرمین وسیم سجاد کا کہنا ہے کہ فوج، بیوروکریسی اور عدلیہ کاکام سیاست میں مداخلت نہیں۔ وسیم سجاد نے کہا کہ الیکشن کمیشن کاکام بھی سیاست میں مداخلت نہیں، اداروں سےتوقع ہوتی ہےکہ وہ نیوٹرل رہیں گے۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر کین رچرڈ سن دورہ پاکستان سے باہر

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر کین رچرڈ سن انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کین رچرڈ سن کے وائٹ بال سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہےکہ رچرڈسن ہیمسٹرنگ انجری مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں