یوم پاکستان کی مرکزی تقریب جاری، صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان اسٹیج پر موجود

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مرکزی پریڈ جاری ہے۔ اسلام آباد کے شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب جاری ہے جس میں مسلح افواج کے آرمڈ کور، ائیر ڈیفنس اور دیگر دستے مارچ پریڈ مزید پڑھیں

اس سال یومِ پاکستان خصوصی اہمیت کا حامل ہے: سربراہ پاک فضائیہ

یومِ پاکستان کے موقع پرسربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا کہنا ہے کہ اس سال یوم پاکستان خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ یوم پاکستان کے حوالے سے جاری پیغام میں ائیر چیف مارشل ظہیراحمد بابر کا مزید پڑھیں

23 مارچ: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں پاک فضائیہ کے خصوصی دستے نے مزار اقبال پر اعزازی گارڈز کی ذمہ داری سنبھالی۔ تقریب میں ائیر وائس مارشل مزید پڑھیں

اسرائیل میں چاقو سے حملے اور گاڑی چڑھانے کے واقعات میں 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اسرائیل کے شہر بئر سبع میں چاقو سے حملے اور گاڑی چڑھانے کے واقعات میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بئر سبع کے علاقے میں ایک چاقو بردار شخص نے پیٹرول پمپ کے مزید پڑھیں

دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کی اجازت دیدی گئی

ریاض: سعودی عرب میں یومیہ کیسز میں نمایاں کمی کے بعد کورونا پابندیوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت دے دی گئی ہے۔ عالمی وبا کوروناکے آنے کے دو سال بعد مزید پڑھیں

وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کریں گے، روس نے خبردار کر دیا

روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان کریملن نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی سے مزید پڑھیں