وزیراعظم کیلئے کچھ بھی حاضر، متحدہ کیلئے گورنر شپ چھوڑنے کے سوال پر عمران اسماعیل کا جواب

ایم کیو ایم پاکستان کے پیپلز پارٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے حوالے سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان معاہدے کے حوالے سے عمران مزید پڑھیں

عمران خان کا ڈرامہ اب ڈراپ سین کی طرف جارہا ہے: احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہےکہ عمران خان کا ڈرامہ اب ڈراپ سین کی طرف جارہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان پہلے وزیراعظم مزید پڑھیں

امریکا نےکورونا ویکسین کے دوسرے بوسٹر شاٹ کی منظوری دے دی

امریکا نےکووڈ ویکسین کے دوسرے بوسٹر شاٹ کی منظوری دے دی۔ امریکی ادارہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے اپنے بیان میں کہا کہ فائزر اور موڈرنا ویکسین کی چوتھی ڈوز تیسری ڈوزکے 4 ماہ بعد لگائی جاسکےگی۔ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پیپلز پارٹی معاہدے پر کس کس نے دستخط کیے؟

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے حوالے سے سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ رات گئے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے ہیکنگ اور سرکاری ڈیٹا لیک ہونے کی خبر کی تردید کردی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے سرکاری ڈیٹا کی ہیکنگ اور ڈیٹا لیک ہونے کی خبر کی تردید کردی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر سرکاری ڈیٹا لیک ہونےکی خبریں گردش کررہی ہیں، ہیکنگ کے واقعے سے متعلق مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اور اپوزیشن کے معاہدے پر بلاول خوشی سے نہال

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایم کیو ایم اوراپوزیشن کے درمیان معاہدے پر خوشی سے نہال ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اتفاق ہوگیا جس مزید پڑھیں

ایم کیوایم کے اپوزیشن کیساتھ ملنے پر اسمبلی میں حکومتی اراکین کی تعداد کتنی رہ گئی؟

ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ صورت حال اختیار کر گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے مزید پڑھیں