پشاور: مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، محکمہ موسمیات

پشاور میں رویت ہلال زونل کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں چاند دکھنے کا دورانیہ 37 منٹ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند مزید پڑھیں

پشاور اور مردان سے چاند کی شہادتیں موصول، شرعی حیثیت جانچ رہے ہیں: زونل کمیٹی

پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کو شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ قاری عبدالرؤف مدنی کی زیر صدارت زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے۔ زونل کمیٹی کے سربراہ عبدالرؤف مدنی کا مزید پڑھیں

شیخ رشیدکی وگ اتار کر لانیوالےکو 50 ہزار روپے انعام دوں گا، حنیف عباسی

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے شیخ رشید سے متعلق عجیب و غریب اعلان کیا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ایما پرمسجد نبوی ﷺ کےافسوس ناک مزید پڑھیں

ملک میں دو عیدیں، وفاقی وزیر مذہبی امور کا بیان سامنے آگیا

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے ملک میں دو عیدوں کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مفتی عبدالشکور کا کہنا تھاکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آزاد ادارہ ہے، ہم مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو ڈکٹیٹ نہیں مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی کیلئے تجاویز مانگ لیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے تمام اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی مریضوں تک یقینی بنانے کے حوالے سے تجاویز مانگ لیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ماڈل ٹاؤن لاہور میں ان کی رہائش مزید پڑھیں

ہزارہ ڈویژن میں کل عید نہیں منائی جائے گی: چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک کا اعلان

صوبہ ہزارہ تحریک نے کل ہزارہ ڈویژن میں عید الفطر نہ منانے کا اعلان کردیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں چاند نظر نہ آنے اور 3 مئی کو عید الفطر کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں مفتی شہاب مزید پڑھیں

قائم مقام گورنرکے پی مشتاق غنی کا صوبائی حکومت کے فیصلےسے اختلاف،آج عید نہ منانے کا اعلان

قائم مقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق غنی نے صوبائی حکومت کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے آج عید نہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ مشتاق غنی نے عید الفطر سے متعلق ویڈیو بیان میں کہا کہ ہزارہ میں کوئی شہادت مزید پڑھیں