فاسٹ فوڈ والوں کو سپلائی کیا جانیوالا 12من مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا

اوکاڑہ: حجرہ شاہ مقیم کے علاقے کوٹ شیر خاں میں 12 من مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا۔ پولیس اور محکمہ لائیو اسٹاک کی مشترکہ کارروائی میں 12 من مردہ مرغیوں کا گوشت ضبط کرلیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہے مزید پڑھیں

اگر رات کو سپریم کورٹ کے دروازے نہ کھلتے تو آج پاکستان میں کوئی آئین نہ ہوتا: حمزہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہےکہ عمران نیازی آئین شکنی کرنا چاہتا تھا اگر رات کو سپریم کورٹ کے دروازے نہ کھلتے تو آج پاکستان میں کوئی آئین نہ ہوتا۔ پاکپتن میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے حمزہ شہباز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونیکا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا مزید پڑھیں

مشاورت کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کروں گا: برطرف گورنر پنجاب

لاہور: برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے آئینی ماہرین سے مشاورت شروع کردی۔ عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہےکہ مشاورت کے بعد آئینی اور قانونی لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ دوسری جانب پنجاب حکومت کے ذرائع نے کہا مزید پڑھیں