عمران خان کے امریکا مخالف بیانات نے تعلقات خراب کیے، قائد ایوان امریکی سینیٹ

امریکی سینیٹ کے قائد ایوان چک شومر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔ قائدایوان امریکی سینیٹ چک شومر نے نیو یارک میں امریکن پاکستان ایڈوکیسی گروپ سے خطاب کیا، اس مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمان صحافی 2018 میں کی گئی ٹوئٹ پرگرفتار

نئی دہلی پولیس نے بھارتی صحافی محمد زبیرکو 2018 میں کی گئی ٹوئٹ کے جرم میں گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد زبیر کو 2018 میں ایک تصویرٹوئٹ کرنے کے الزام میں گرفتارکیاگیا ہے، بھارتی صحافی مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان اور بنگلا دیش کے ساتھ سہ فریقی ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ شیڈول کے مطابق کرائسٹ چرچ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے پرکوئی پیشرفت نہیں ہوئی، وزیراعظم مداخلت کریں، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر نےکہا ہےکہ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے پرکوئی پیش رفت نہیں ہوئی، آصف زرداری ہماری باتوں کو سنجیدہ لیں، وزیراعظم مداخلت کریں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس میں بچ جانیوالے طالبعلم احمد نے آکسفورڈ یونین کےصدرکا عہدہ سنبھال لیا

سانحہ آرمی پبلک اسکول میں بچ جانے والے طالبعلم احمد نواز نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی ڈبیٹنگ سوسائٹی‘ آکسفورڈ یونین’ کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا ۔ اس موقع پر احمد نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خوشی کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیا لوجی میں ادویات اور آپریشن کا سامان چوری ہونےکا انکشاف

لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یالوجی ( پی آئی سی)سے دوائیں اور دل کے آپریشن میں استعمال ہونے والا سامان بڑی تعداد میں چوری ہونے لگا۔ پی آئی سی کے نئے ایم ایس ڈاکٹر فاروق نے انکشاف کیا مزید پڑھیں