آرمی چیف کی فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔ مزید پڑھیں

رمیز راجا اور سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجاکی کراچی میں سابق کرکٹرز کے ساتھ ملاقات کی دلچسپ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک سابق ٹیسٹ کرکٹر نے رمیز راجا کوپاکستانی ٹیم کی سلیکشن مزید پڑھیں

ججز کو پلاٹ دینے کیخلاف فیصلے کے حوالے سے فواد چوہدری کے الزامات پر فروغ نسیم کا ردعمل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فروغ نسیم کا ججز کو پلاٹ دینے کے خلاف فیصلے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے الزامات پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان،چین سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا

امریکا نے پاکستان، چین، روس، ازبکستان،سنگا پور سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکا نے گزشتہ روز چین برطانیہ، متحدہ عرب، سنگاپور،ازبکستان، پاکستان، ویتنام اور دیگر ممالک مزید پڑھیں

کتنے فیصد پاکستانیوں کے گھر کا کوئی شخص بیرون ملک ملازمت کرتا ہے؟نیا سروے جاری

91 فیصد پاکستانیوں کے گھر کا کوئی شخص بیرون ملک ملازمت نہیں کرتا البتہ 9 فیصد شہریوں کے گھر کا کوئی نہ کوئی فرد بیرون ملک کام کرتا ہے۔ اس بات کا انکشاف عوامی آرا جاننےکے حوالے سے معروف ادارے مزید پڑھیں

ترکیہ فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر رضامند ہوگیا

ترکیہ(سابق ترکی) فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر رضامند ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ نے گزشتہ روز فن لینڈ اورسوئیڈن کی30 ممالک پر مشتمل سیاسی و عسکری اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) میں مزید پڑھیں

ترک ڈاکٹروں نے 9 گھنٹے کےاندر دھڑ جڑے بچوں کو الگ کر کے ورلڈ ریکارڈ بنادیا

ترکیہ(سابق ترکی) کے ڈاکٹروں نے 3D ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے دھڑ جڑے بچوں کو تقریباً 9 گھنٹے کے آپریشن کے بعد کامیابی کے ساتھ الگ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الجزائر میں پیدا ہونے والے جڑواں مزید پڑھیں