’بڑھاپے میں ڈانس کرنے کا مزہ ہے‘، ہمایوں سعید کا مداحوں کے کمنٹس پر دلچسپ جواب

پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے اپنی فلم ‘لو گرو’ پر کیے جانے والے کمنٹس پر دلچسپ جواب دیا۔ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم عید کے موقع پر بڑے پردے پر ریلیز کی گئی جسے مزید پڑھیں

پاکستان ٹی بی اور ایچ آئی وے کی دواؤں کیلئے بھارت پر انحصار کم کرے: ڈبلیو ایچ او

عالمی اداروں نے ٹی بی اور ایچ آئی وی کی دواؤں کیلئے بھارت پر انحصار کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور یو این ایڈز نے پاکستان سے دوائیں مقامی طور پر تیار کرنے کی مزید پڑھیں

بجٹ میں چپس، کولڈڈرنکس اور آئس کریم سمیت کئی اشیاء پر ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں متعدد اشیاء پر ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں فروزن فوڈز، چپس،کولڈ ڈرنکس، نوڈلز، آئس کریم اور بسکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی کی تجویز مزید پڑھیں

18 سالہ کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

18 سالہ کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ سمر میکنٹوش نے کینیڈین سوئمنگ ٹرائلز میں 200 میٹر میڈلے کے دوران عالمی نیا ریکارڈ قائم کیا۔ سمر میکنٹوش کا ریکارڈ وقت 2 منٹ 05.7 سیکنڈ رہاجو مزید پڑھیں

لاس اینجلس مظاہرے، ٹرمپ کا مزید 2 ہزار نیشنل گارڈز تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں حالات پر قابو پانے کے لیے مزید 2 ہزار نیشنل گارڈز سمیت میرینز کو بھی تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی امیگریشن پالیسیوں کے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں ایک بار پھر واٹربورڈ کی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی

جامعہ کراچی میں ایک بار پھر واٹربورڈ کی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی۔ جامعہ کراچی میں واٹربورڈ کی 36 انچ کی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی اور84 انچ کی پائپ لائن میں سوراخ ہوگیا۔ حکام جامعہ کراچی کے مزید پڑھیں

ڈاکٹرآصف محمود امریکی کمیشن کےوائس چیئرمین منتخب

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی یو ایس سی آئی آر ایف نے تاریخ میں پہلی بار ایک امریکن پاکستانی کو وائس چیئر مین منتخب کرلیا ہے۔ ڈاکٹرآصف محمود کا آبائی تعلق کھاریاں سے ہے جبکہ کمیشن کی سربراہی مزید پڑھیں