ریمبو نے اپنی کامیاب شادی کے راز سے پردہ اٹھا دیا، مردوں کو اہم مشورہ بھی دیا

ماضی کے مقبول فلمی ہیرو افضل خان (جان ریمبو ) نے شادی شدہ مردوں کو بیوی کے غصے کے وقت خاموش رہنے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں اداکار ریمبو، اداکار سعود کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مزید پڑھیں

لیسکو نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف رینجرز سے مدد مانگ لی

لاہور: لیسکو نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف رینجرز کی مدد مانگ لی۔ لیسکو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کے پہلے مرحلے میں اوکاڑہ سرکل میں معاونت کرے گی۔ مزید پڑھیں

کرم: امن کی بحالی کیلئے ٹاسک فورس بنانے اور چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور: ضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی دستاویزات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ٹل پاراچنار روڈ پر 48 چیک پوسٹیں قائم کرنےکا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

حکومت بجلی 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی خواہشمند، مختلف آپشنز پر کام جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت بجلی کے نرخوں میں کمی کیلئے مختلف آپشنز پر کام کررہی ہے جس کے تحت حکومت 10 روپے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی خواہش مند ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کا پہلا آپشن آئی مزید پڑھیں

وہ انوکھا شخص جو ‘کچھ نہ کرکے’ بھی سال بھر میں 2 کروڑ روپے سے زائد کما لیتا ہے

ایک ایسے انوکھے انسان سے ملیے جو کچھ بھی نہیں کرتا مگر پھر بھی ہر سال 80 ہزار ڈالرز (2 کروڑ 22 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) کما لیتا ہے۔ جی ہاں واقعی شوجی موری موٹو نامی اس جاپانی شخص مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلا روزہ اور عیدالفطر کب ہوگی؟ متوقع تاریخیں سامنے آگئیں

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ چند ماہ کی دوری پر ہے اور ہر سال دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے بابرکت مہینےکا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ ایسے میں کئی کئی ماہ قبل ہی فلکیاتی ماہرین رمضان اور مزید پڑھیں

لاہور میں فضائی آلودگی اور دھول مٹی سے نجات کا جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ

لاہور میں فضائی آلودگی اور دھول مٹی سے نجات کے لیے جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 1500 تعمیراتی مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا نظام نصب کرنے کا حکم دیا ہے جس مزید پڑھیں