لاہور: چینی باشندوں کے گھر چوری کا ڈراپ سین، 3 ملزمان گرفتار، سوا کروڑ برآمد

لاہورپولیس کے آپریشنز ونگ نے ڈیفنس میں چینی باشندےکے گھر چوری کرنے والے ملزمان کو پکڑ لیا۔ اے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی نے چینی شہریوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ چینی باشندوں کے گھر سے ایک مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر پر خاتون سے زیادتی کے الزام کا مقدمہ درج، جرم ثابت ہونے پر کتنی سزا ہوسکتی ہے؟

خاتون سے زیادتی کے کیس میں بھارتی کرکٹر یش دیال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے فاسٹ بولر یش دیال کے خلاف خاتون سے زیادتی کا کیس رجسٹرڈ کیا مزید پڑھیں

راولپنڈی میں90 سے زائد بوسیدہ اور خستہ حالت عمارتیں خطرناک قرار

راولپنڈی میں 90 سے زائد بوسیدہ اور خستہ حال عمارتوں کو خطرناک قرار دیدیا گیا۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن نے شہر میں کئی عمارتوں کو بوسیدہ اور خستہ حالت ہونےکی وجہ سے انہیں خطرناک قرار دیتے ہوئے فوری خالی کرانے کا حکم مزید پڑھیں

ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے جیٹھا لال نے 16 کلو وزن کم کرنے کا راز بتادیا

بھارت کے مشہور ڈرامہ ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ میں جیٹھا لال کا کردار ادا کرنے والے دلیپ جوشی نے اپنے وزن میں نمایاں کمی کا راز بتا دیا۔ ایک انٹرویو میں دلیپ جوشی نے بتایا کہ وہ وزن کم مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کا حوالہ ہنڈی میں ملوث بڑے بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈالنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حوالہ ہنڈی، ایجنٹ اور بھکاری مافیا کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون میں اجلاس کی صدارت کی اور حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف مزید پڑھیں

لاہور: شیر کے حملے میں زخمی خاتون اور بچوں کی حالت کیسی ہے؟ ڈاکٹر نے تفصیل بتادی

لاہور: شیر کے حملے میں زخمی ہونے والی خاتون اور 2 بچوں کی حالت میں بہتری آگئی۔ ایم ایس جناح اسپتال ڈاکٹر محسن کے مطابق خاتون کو معمولی زخم آئے تھے، انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کیاگیا جب مزید پڑھیں

الفاظ سے عاری، بھونک کر بات کرنے پر مجبور،کتوں کے درمیان پلنے والا بچہ ریسکیو

تھائی لینڈ کے ضلع لاپلائی میں ایک گھر سے 8 سال کے ایسے بچے کو ریسکیو کیا گیا جو مکمل تنہائی میں صرف 6 کتوں کے درمیان رہائش پذیر تھا اور بھونک کر بات چیت کرتا تھا۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں