بھارت کیخلاف میچ صرف ایک میچ ہے، ہم نے اچھا کرنیکی کوشش کرنی ہے: عبداللہ شفیق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللہ شفیق کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ ایک میچ ہے جس کے لیے تمام کھلاڑی پرجوش ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبداللہ نے کہا کہ میرا آغاز اچھا نہیں مزید پڑھیں

تھریڈز ایپ کو استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں 79 فیصد کمی

ٹوئٹر کے مقابلے پر میٹا کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایپ تھریڈز کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے آغاز میں زبردست انداز سے آغاز کرنے والی مزید پڑھیں

ڈومینیکن ریپبلک میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک، 33 زخمی

کیریبین جزیرے پر واقع ملک ڈومینیکن ریپبلک میں دھماکے کے نتیجے میں نومولود سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ 33 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈومینیکن ریپبلک کے دارالحکومت سینٹو ڈومنگو کے کاروباری مقام پر زوردار دھماکا ہوا جس مزید پڑھیں

مارک زکربرگ نے ایلون مسک کو غیرسنجیدہ قرار دے کر کیج فائٹ کا امکان ختم کر دیا

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ وہ ایلون مسک سے مجوزہ کیج فائٹ کے خیال کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں کیونکہ ٹیسلا کے مالک سنجیدہ نہیں۔ خیال رہے کہ 20 جون کو ایلون مسک نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کا راہداری ریمانڈ منظور، کل لاہور کی عدالت میں پیش کیا جائیگا

اڈیالہ جیل سے رہا ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق پرویز الٰہی کو نظر بندی آرڈر کی مدت مکمل ہونے کے بعد مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج کی نگرانی کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم بلند

مقبوضہ کشمیر میں بھی یوم آزادی پاکستان کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی کڑی نگرانی کے باوجود وادی میں پاکستانی پرچم لہرائےگئے، کشمیریوں نے گھروں کی چھتوں پر مزید پڑھیں