الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں شفاف طریقہ کار سے کرے: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی سندھ میں صوبائی حلقہ بندیوں کے خلاف مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم دلہا بننے کو تیار، شادی کب اور لڑکی کون ہے؟

دنیائے کرکٹ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ بابر اعظم کے انتہائی قریبی ساتھی نے تصدیق کی ہے کہ قومی کپتان کے گھر والے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: شاندانہ گلزار کو کل عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو کل عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں تھری ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

اٹک میں پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گرپڑی، 5 افراد زخمی

اٹک میں پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گرگئی جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اسٹیشن اٹک خورد میں ایک زور دار دھماکے کی آواز آئی جس سے پولیس اسٹیشن کی عمارت کا بڑا حصہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کی کابینہ کیلئے مشاورت تیز، متوقع وزرا کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انوار الحق کاکڑ نے اپنی مزید پڑھیں

سلطان علی الانہ کو نگران وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: معروف بینکار سلطان علی الانہ کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سلطان علی الانہ نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں کردار مزید پڑھیں

مچل اسٹارک یاشاہین شاہ ؟ روہت شرما کس بولر کا سامنا کرنا نہیں چاہتے ؟

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک اور پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی دونوں کو خطرناک بولر قرار دیتے ہوئے دونوں کا سامنا نہ کرنے کو ترجیح دے دی۔ حال ہی میں دیے مزید پڑھیں