ڈی سی پنڈی کا کسی کو کسی بھی وقت بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ڈپٹی کمشنرکا کسی کوکسی بھی وقت بغیر اجازت نظربند کرنےکا اختیاربحال کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ نے تھری ایم پی او کے لیے پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کو 21 اگست کو پرویز الٰہی کی درخواستوں پر فیصلے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو 21 اگست کو پرویز الٰہی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی مزید پڑھیں

شہریار اور شاندانہ کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، عدالت نے گھر جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔ شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی مزید پڑھیں

جلد نیند کیسے آئے؟ نیند سے متعلق گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانیوالے 5 دلچسپ سوالات

ہم ایک ایسی قوم ہیں جو بے خوابی کی وبا کی لپیٹ میں ہے، جی ہاں! بے خوابی کی وبا جس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، ذہنی تناؤ ، کوئی بیماری، یا سوچوں میں گم رہنا وغیرہ جس کی وجہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت 22 اگست مزید پڑھیں

بحر اوقیانوس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد ہلاک

بحیرہ اوقیانوس کے جزیرے پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بحیرہ اوقیانوس کے جزیرے کیپ وردے کے ساحل پر پیش آیا جہاں درجنوں افراد سے بھری کشتی پانی مزید پڑھیں

وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹر وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو کرکٹ کو خیرباد کہنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں