’نئی حلقہ بندی اور اپ ڈیٹ ووٹر لسٹ کے بغیرپارٹیزکو اسمبلیوں میں اصل نمائندگی نہیں ملے گی‘

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مردم شماری کی اشاعات کے بعد حلقہ بندیوں سے متعلق آرڈر جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا ہےکہ ادارہ شماریات نے 7 اگست کو مردم شماری کو شائع کیا، مزید پڑھیں

عالمی چیمپئن حمزہ خان کلیئر قرار، ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے مصر کا اعتراض رد کر دیا

ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے عالمی چیمپئن حمزہ خان کی عمر کو درست قرار دیتے ہوئے مصر کا اعتراض رد کر دیا۔ حمزہ خان نے مصر کے محمد ذکریا کو شکست دیکر ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ جیتی تھی۔ مصر اسکواش فیڈریشن مزید پڑھیں

پی سی بی کا بغیر اجازت امریکا میں کھیلنے والے کرکٹرز کیلئے دروازے بند کرنیکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بغیر این او سی لیے امریکا میں ہونے والی لیگز میں شامل کھلاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی نے امریکا میں کھیلنے والے بعض پاکستانی کرکٹرز سے مزید پڑھیں

معاشی مسائل کے حل کیلئے اقدامات اور ملکی و غیر ملکی وعدوں کو پورا کرینگے: نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے اور معاشی مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔ نگران کابینہ کے پہلے اجلاس سے مزید پڑھیں

رانی پور میں بچی کی ہلاکت، مجسٹریٹ کو پوسٹ مارٹم کیلئے قبرکشائی کا آرڈر جاری کرنیکا حکم

انی پور میں مقامی پیر کی حویلی میں 10 سال کی ملازمہ پر مبینہ تشدد سے ہلاکت کے کیس میں ایڈیشنل سیشن جج خیرپور نے مجسٹریٹ رانی پور کو بچی کے پوسٹ مارٹم کے لیے قبرکشائی کا آرڈر جاری کرنے مزید پڑھیں

باربی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟

ہالی وڈ فلم باربی نے دنیا بھر میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور اس کے نتیجے میں گڑیا کا کردار ادا کرنے والی مارگوٹ روبی کو بھی ریکارڈ معاوضہ دیا گیا ہے۔ 33 سالہ اداکارہ باربی کی پروڈیوسر بھی مزید پڑھیں