کراچی: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے راجہ اظہر گرفتار

کراچی: سابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہرکو گرفتارکرلیا گیا۔ قومی اسمبلی کے سابق رکن و رہنما پی ٹی آئی فہیم خان نے تصدیق کی ہے کہ سابق رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہرکو صدر سےگرفتارکیا گیا۔ فہیم خان نے اپنے ایک مزید پڑھیں

میسی کا جادو امریکا میں بھی چل گیا، انٹر میامی نے پہلی بار لیگز کپ اپنے نام کرلیا

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا جادو امریکا میں بھی چل گیا، میسی کی قیادت میں امریکی فٹبال کلب انٹر میامی نے پہلی بار لیگز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ لیونل میسی نے اپنے نئے کلب انٹرمیامی مزید پڑھیں

بینک سے لیا گیا قرض واپس ادا نہ کرنے پر سنی دیول کا گھر نیلامی کیلئے پیش

بھارتی بینک نے قرض واپس ادا نہ کرنے پر بالی وڈ اداکار سنی دیول کا گھر نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارت کے ریاستی بینک آف بروڈا نے واجبات کی عدم ادائیگی پر سنی دیول مزید پڑھیں

صومالیہ کی حکومت نے ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام پر پابندی لگا دی

صومالیہ کی حکومت نے سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ کی حکومت کا مؤقف ہے کہ دہشت گرد ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام کو پراپیگنڈا پھیلانے کیلئے مزید پڑھیں

لیپ ٹاپ اسکیم:کراچی کی مختلف جامعات کا پاس آؤٹ ہونیوالے طلبا کو لیپ ٹاپ نہ دینے کا عندیہ

کراچی کی مختلف جامعات کی انتظامیہ نے رواں سال پاس آؤٹ ہونے والے طلبا کو لیپ ٹاپ نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔ انتظامیہ کی اس من مانی کے بعد متعدد طلبا وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ملنے والے مزید پڑھیں