عمران خان نے برطانوی وکیل کو اپنا کیس عالمی اداروں میں اٹھانے کی ہدایت کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے برطانوی وکیل راشد یعقوب کو اپنا کیس عالمی اداروں میں اٹھانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق لیٹر آف انسٹرکشن پر سپریم کورٹ ایڈوکیٹ اظہر صدیق کے بھی دستخط مزید پڑھیں

توشہ خانہ سے القادرٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکیلئےچیف جسٹس سرگرم ہیں: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام عائدکیا ہےکہ چیف جسٹس توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکے لیے سرگرم ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز مزید پڑھیں

بھارت کیلئے تاریخی لمحہ، چندریان 3 کامیابی سے چاند پر اتر گیا

بھارت کیلئے تاریخی لمحہ، چندریان 3 کامیابی سے چاند کے تاریک حصے پر اتر گیا۔ بھارت کے خلائی ادارے اسرو کی جانب سے چاند کے تاریک حصے میں اترنے کیلئے چندریان 3 مشن 14 جولائی کو روانہ کیا گیا تھا مزید پڑھیں

سانحہ جڑانوالہ: گھروں کو نذر آتش کرنے سے پرندے بھی زندہ جل گئے

فیصل آباد: سانحہ جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کے دوران مسیحی برادری کے گھروں کو آگ لگنے سے گھر میں موجود پرندے بھی زندہ جل گئے۔ گزشتہ دنوں جڑانوالہ میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے مشتعل مزید پڑھیں

حمیرا احمد کا صدر کی پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سے انکار

اسلام آباد: پرنسپل سیکرٹری ہٹانے کےلیے صدر مملکت کے احکامات کی تعمیل نہ ہوسکی، الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیر پوسٹنگ تبادلے ہوسکتے ہیں نہ حکومت پر صدر کی درخواست لازم ہے۔ نارکوٹکس ڈویژن کی سیکرٹری کی حیثیت سے کام مزید پڑھیں

افغانستان کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی

لاہور: افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم نے پہلےمیچ میں فل اسٹرنتھ کےساتھ میدان میں جانےکا فیصلہ کیا ہے، سیریزکے دوران روٹیشن پالیسی اپنانے کا مزید پڑھیں

’کسی کو اجازت نہیں کہ دفاعی اداروں کیخلاف ایسی زبان بولے جو ایمان اور علی وزیر نے استعمال کی‘

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کسی کو اجازت نہیں کہ ایسی زبان بولے جو ایمان مزاری اور علی وزیر نے استعمال کی۔ ایک بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے خود مزید پڑھیں