نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ تبدیل، نئی تاریخ پر شریف خاندان کا اتفاق

قائد مسلم لیگ ن نواشریف کی ستمبر میں وطن واپسی کیلئے دی گئی تاریخ تبدیل کردی گئی، شریف خاندان نے وطن واپسی کیلئے نئی تاریخ پراتفاق کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں نواز شریف کی وطن واپسی مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیے

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مجموعی شرح 25.34 فیصد ریکارڈ کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا صدر اور چیف جسٹس سے قانونی ٹیم کے لفٹ میں پھنسنے کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اور قانونی ٹیم کے دیگر وکلا کے اسلام آباد ہائی کورٹ کی لفٹ میں پھنسنے کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کی جانب مزید پڑھیں

پی پی کا سی ای سی اجلاس، اعتزاز نے 90 روز میں انتخابات سے متعلق قانونی دلائل دیے

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ہوا جس میں ارکان نے سابق صدر آصف زرداری اور پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر اعتماد کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق سی ای سی اجلاس میں مزید پڑھیں

ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کے پیچھے پیوٹن کا ہاتھ ہوسکتا ہے: جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب پر الزام عائد کیا ہےکہ ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کے پیچھے پیوٹن کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کے دوران جب جوبائیڈن سے روس کی نجی مزید پڑھیں

چاند پر پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے یا بولنگ؟ سابق بھارتی کرکٹر کا دلچسپ تبصرہ

گزشتہ روز بھارتی خلائی مشن چندریان تھری چاند پر اترا تو دنیا بھر سے بھارت کو مبارکبادی پیغامات دیے جا رہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر کچھ دلچسپ تبصرے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ اسی حوالے سے بھارت کے مزید پڑھیں