سائفر کیس: اٹک جیل میں قید عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہو گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہو گی، سائفر کیس کی مزید پڑھیں

سمندری طوفان آئیڈیلیا فلوریڈا کے ساحل سے چند کلو میٹر دور، لوگوں کی نقل مکانی

سمندری طوفان آئیڈیلیا امریکی ریاست فلوریڈا کی ساحلی پٹی سے چند کلو میٹر دور ہے جس کے باعث ساحلی پٹی پر بسنے والوں کی نقل مکانی شروع ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے لہریں مزید پڑھیں

سمندر کے راستے غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف

سمندر کے راستے غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کے لیے الیکٹرانک سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ پناہ کے متلاشیوں کو روپوشی سے روکنےکے لیے الیکٹرانک ٹیگ لگایا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چھوٹی کشتیوں پربرطانیہ آنے والوں کو مزید پڑھیں

بگ بیش:ندا ڈار، حارث، شاداب اور رضوان کو پلاٹینم کیٹیگری میں کتنے پیسے ملیں گے؟

کرکٹ آسٹریلیا نےبگ بیش لیگ کے مین اینڈ ویمن میں پلاٹینم کیٹیگری میں شامل اوورسیز کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔ مردوں اور خواتین کی لیگ کی پلاٹینم کیٹیگری میں 25 ،25 کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں، مینز بگ بیش لیگ مزید پڑھیں

افریقی ملک گبون میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا، الیکشن معطل کردیے

افریقی ملک گبون میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے تمام ریاستی اداروں کو تحلیل کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فوج کی سینئر قیادت نے سرکاری ٹیلی ویژن پرقوم سے خطاب میں کہا کہ فوج نے تمام اختیارات حاصل کرلیے مزید پڑھیں

ایشیا کپ: نتیجہ جو بھی آئے کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں، حسن علی کی مداحوں سے درخواست

ایشیا کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا آج سے آغاز ہونے جارہا ہے جس کے افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ Good luck boys! A request for all fans to مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ، پاکستان سے تحریری پلان طلب

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی کے بھاری بلوں میں کمی کی تجاویز پیش کر دیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان ورچوئل مزید پڑھیں

کرکٹ سے کمنٹری ، ویمن کرکٹر کائنات امتیاز کمنٹیٹر بننے کو تیار

پاکستان ویمن ٹیم کی کرکٹر کائنات امتیاز کمنٹیٹر بننے کو تیار ہیں ۔ ویمن کرکٹر کائنات امتیاز پاک -جنوبی افریقا ویمن سیریز کیلئے کمنٹری پینل میں شامل ہیں ،کائنات امتیاز کے ساتھ لینا عزیز، سکندر بخت، علی یونس اور شاہ مزید پڑھیں

ایمان مزاری کو 20 اگست کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کو 20 اگست کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مزید پڑھیں