اسرائیلی ایتھلیٹ سے ہاتھ ملانے والے ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد

ایران نے ورلڈ ماسٹر ویٹ لفٹ چیمپئن شپ کے دوران اسرائیلی ویٹ لفٹر سے ہاتھ ملانے والے ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ میں کھیلی جانے والی ورلڈ ماسٹر ویٹ مزید پڑھیں

میرپورخاص تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپورخاص نے میٹرک کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔ میرپورخاص بورڈ کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق دسویں جماعت کیلئے سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 95.81 فیصد رہا جبکہ جنرل گروپ مزید پڑھیں

روپےکی قدر میں مزیدکمی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1242 پوائنٹس گرگیا

روپےکی قدر میں مزید کمی اور شرح سود بڑھنےکے خدشےکے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھی گئی۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مندی کا رجحان دیکھنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست داخل کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں مزید پڑھیں

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

پاکستان میں مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 3400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3400 روپے اضافے کے مزید پڑھیں

عمران خان سائفر کیس میں ریمانڈ سے لاعلم، پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم بھی حیران

سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قانونی ٹیم کا رات گئے گھنٹوں طویل اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق سائفر کیس پر پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کا گزشتہ روز مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری مزید پڑھیں