اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی خبروں کو مسترد کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی سے متعلق زیرگردش خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری وضاحتی بیان میں مرکزی بینک نے کہا کہ مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی رپورٹس بے بنیاد مزید پڑھیں

روس کی تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کا آغاز

ماسکو: روس نے تاریخ میں پہلی بار حکومتی سطح پر اسلامی بینکنگ کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریبا ڈھائی کروڑ مسلم آبادی والے ملک روس میں اسلامی فنانشنل انسٹیٹیوٹس تو موجود تھے لیکن پہلی مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا معاملہ التوا کا شکار

لاہور: قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کا معاملہ التوا کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی مصروفیت کے باعث سینٹرل کنٹریکٹ پر بات چیت کا عمل مکمل نہیں ہوسکا ہے، افغانستان سیریز ، پھر وطن مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دے دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے وکیل عمیر نیازی اور شیراز احمد مزید پڑھیں

عدالت نے جبران ناصر اور ان کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے وکیل جبران ناصر اور ان کی اہلیہ اداکارہ منشا پاشا کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں وکیل جبران ناصر اور ان کی اہلیہ منشا پاشا کو مزید پڑھیں

راکھی نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر مولانا طارق جمیل کے بیان کی ویڈیو شیئر کردی

بھارتی ماڈل و اداکارہ راکھی ساونت نے عمرے کی ادائیگی کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر مولانا طارق جمیل کے بیان کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ راکھی ساونت نے اپنے اکاؤنٹ پر جو انسٹا اسٹوری لگائی اس میں مزید پڑھیں

بابر کی اسپیشل فیملی سے ملاقات، اپنے دستخط والی جرسی بھی تحفے میں پیش کی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ملتان میں ایک اسپیشل فیملی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے دستخط والی جرسی بھی تحفے میں پیش کی۔ گزشتہ روز پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ کا افتتاحی میچ کھیلا گیا مزید پڑھیں

کراچی: حلیم عادل 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت ملتے ہی دوسرے کیس میں گرفتار

کراچی: پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ضمانت ملنے کے فوری بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے حلیم عادل شیخ کو گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ کے باہر مزید پڑھیں

راولپنڈی میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شدید زخمی

راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی ہوئے، اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو پولیس اہلکار نے گولی مار دی۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں