نادرا نے جانشینی سرٹیفکیٹ کا حصول مزید آسان بنا دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے جانشینی سرٹیفکیٹ کا حصول مزید آسان بنا دیا۔ نادرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب وراثتی جائیداد پاکستان کے کسی بھی صوبے میں ہو، قانونی ورثاء مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ویزا لینے کیلئے ایک اور شرط رکھ دی

واشنگٹن: امریکا کا ویزا لینے کے خواہش مند افراد کے لیے ایک نیا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ امریکی حکام نے ویزا کے حصول کے لیے ایک پائلٹ پروگرام متعارف کروایا ہے۔ امریکی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا نیشنل آرٹیفیشل انٹلیجنس فنڈ کے قیام کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیشنل آرٹیفیشل انٹلیجنس فنڈ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگنائٹ کے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ فنڈ کا 30 فیصد آرٹیلی فیشل انٹلیجنس فنڈ کو دیا جائے گا جس کا مقصد آرٹیفیشل انٹیلیجنس مزید پڑھیں

موسلادھار بارش:کے پی، گلگت اور کشمیر میں لینڈسلائیڈنگ سے ٹریفک متاثر ہونے کا خدشہ

موسلادھار بارش کے باعث خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں، گلگت بلتستان، کشمیر، مری اور گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ بارش کے باعث دیر، سوات، شانگلہ، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آباد، مری، گلیات اور کشمیر کے مزید پڑھیں

پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق 20 کھلاڑیوں کو 5کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے گئے ہیں اور تمام کیٹیگریز میں پلیئرز کے معاوضوں میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا مزید پڑھیں

رکن پارلیمنٹ کو مجرمانہ سزا ہوجانے پر اسپیکر یا چیئرمین سینیٹ کے حوالوں کی ضرورت نہیں: ای سی پی ذرائع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر کسی رکن سینیٹ یا اسمبلی کو مجرمانہ سزا ہو جائے تو اسپیکر اسمبلی یا چیئرمین سینیٹ سے کسی رسمی توثیق یا حوالہ جات کی ضرورت نہیں رہتی۔ ذرائع الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

’بہو نے بیٹےکو خودکشی پر مجبور کیا‘، بچوں کیساتھ دو دریا پر خودکشی کرنیوالے اورنگزیب کے والد کا دعویٰ

کراچی کے ساحل دو دریا پر 2 بچوں کےہمراہ سمندر میں چھلانگ لگانے والے اورنگزیب عالم کے والد نے بہو کو بیٹے اور پوتے پوتی کی خودکشی کا قصوروار ٹھہرادیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اورنگزیب عالم مزید پڑھیں

بھارت: کھانے کی تلاش میں نکلا ہاتھی 30 فٹ گہرے کنویں میں گرکر ہلاک

بھارت میں ایک جنگلی ہاتھی 30 فٹ گہرے کنویں میں گرکر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے ضلع کوئمبٹور میں 3 ہاتھیوں پر مشتمل ایک جھنڈ رات کے اندھیرے میں کھانے پینے کی تلاش کیلئے نکلا مزید پڑھیں