انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے: گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے لندن میں ملاقات کی اور ملکی صورتحال پرگفتگو کی۔ مزید پڑھیں

کیپیٹل ہل حملہ: پراؤنڈ بوائز لیفٹیننٹ کے دو رہنماؤں کو 17 برس قید کی سزا

امریکا میں 6 جنوری کو کیپیٹل ہل پر حملے کے مقدمے میں پراؤڈ بوائز لیفٹیننٹ کے دو رہنماؤں کو طویل قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیپیٹل ہل پر 6 جنوری 2021کو حملہ کیا گیا مزید پڑھیں

بھارتی وزیر کے گھر نوجوان قتل، وزیر کے بیٹے کا پستول جائے وقوعہ سے برآمد

بھارت کے یونین منسٹر (وفاقی وزیر) کے گھر ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان کے قتل کا واقعہ یونین وزیر کشال کشور کی اتر پردیش کے شہر لکھنؤ کی رہائشگاہ پر مزید پڑھیں

اٹلی میں پاکستانی نژاد لڑکی کو قتل کرنیوالا ملزم پاکستان سے اٹلی حکام کے حوالے

اٹلی میں پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کے غیرت کے نام پر قتل کےکیس میں مطلوب شخص کوپاکستان سے اٹلی کے حوالے کردیا گیا۔ اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ لڑکی کے والد کی پاکستان سےحوالگی انصاف کی راہ میں مزید پڑھیں

ٹنڈو محمد خان کے نجی اسپتال میں حاملہ خاتون سے مبینہ زیادتی

ٹنڈو محمد خان کے نجی اسپتال میں حاملہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان کے نجی اسپتال میں حاملہ خاتون اپنے چیک اپ کے لیے آئی تھی جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں

نیب ترمیم کیخلاف عمران خان کی درخواست، ہم نے آج کیس ختم کرنا ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ ایف بی آرکے بیرون ملک سے حاصل کردہ ریکارڈ عدالت میں قابل قبول شواہد کے طور پر نہیں پیش کیے جا سکتے۔ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

کیا برطانیہ کے بعد امریکا میں بھی بھارتی نژاد شہری حکمرانی کا تاج پہنے گا؟

امریکا میں صدارتی امیدوار بننے کے ری پبلکن خواہش مند بزنس مین ویوک راما سوامی کی مقبولیت کا گراف تیزی سے بڑھ رہا ہے وہ ری پبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بنیں یا نہ بنیں لیکن سابق صدر مزید پڑھیں

عمران خان کی زندگی اہم ہے، حاضری سے استثنیٰ دیا گیا ہے: خصوصی عدالت کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد: سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کے حوالے سے عدالتی حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ خصوصی عدالت میں مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم نے ٹیکسوں کے ناہموار نظام کو بجلی کے زائد بلوں کی وجہ قرار دیدیا

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ بجلی کے زائد بلوں میں ٹیکسوں کا ناہموار نظام اس مسئلے کی نشاندہی کررہا ہے اورکسی نے ٹیکس کے اس ناہموار نظام کی جانب توجہ ہی نہیں دی۔ ایک مزید پڑھیں